صحیح بخاری (جلد دہم)

Page xiii of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page xiii

صحیح البخاری جلد ۱۰ X فهرست ۲۴۵ بَاب : فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً فَتَيَمَّمُوا صَعِيدًا طَيِّبًا اگر تم پانی نہ پاؤ تو پاکیزہ مٹی کا قصد کرو ۲۴۰ بَاب : فَاذْهَبْ أَنْتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلا إِنَّا هُهُنَا فَعِدُونَ تُو اور تیرا رب جاؤ، دونوں لڑو ہم یہاں بیٹھے ہیں ۔ بابه : إِنَّمَا جَزَوْا الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللهَ وَرَسُولَهُ جو اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کرتے ہیں ۲۴۷ وَ يَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا أَنْ يُقَتَلُوا أَوْ يُصَلَّبُوا ۔ اور ملک میں فساد کرنے کے لئے دوڑ دھوپ کرتے ہیں ان کی سزا تو یہ ہے کہ وہ قتل کئے باب ٦ : وَالْجُرُوحَ قِصَاصُ جائیں یا صلیب دیئے جائیں ۔ اور زخموں کا بدلہ لیا جائے ۲۴۹ باب : يَأَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِغ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ ۔ اے رسول! تیرے رب کی طرف سے جو تجھ پر ۲۵۱ اتارا گیا ہے اُسے (لوگوں تک پہنچا بَاب : لَا يُؤَاخِذُكُمُ اللَّهُ بِاللَّغْوِ فِي أَيْمَانِكُمْ اللہ تمہاری قسموں میں جو لغو ہے اس پر تم سے ۲۵۲ مواخذہ نہیں کرتا باب ۹ : لَا تُحَرِّمُوا طَيِّبَتِ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ ان پاکیزہ چیزوں کو حرام مت قرار دو جو اللہ ۲۵۳ نے تمہارے لئے حلال کی ہیں باب ۱۰ : إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنْصَابُ وَالْأَزْلَامُ شراب اور جوا اور استھان اور اور پانسے کے تیر ۲۵۴ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَنِ گندی باتیں ہیں جو شیطان کے کام ہیں بَاب ۱۱ : لَيْسَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّلِحَتِ جُنائی جو لوگ ایمان لائے ہیں اور اُنہوں نے نیک ۲۵۹ فِيمَا طَعِمُوا کام کئے ہیں تو جو کچھ (بھی) وہ کھائیں۔ اس پر انہیں کوئی گناہ نہیں (ہوگا) باب ۱۲ : لا ١ : لَا تَسْتَلُوا عَنْ أَشْيَاءَ إِنْ تُبْدَ لَكُمْ تَسُؤْكُم تم ایسی باتوں کی بابت نہ پوچھو جو اگر تمہارے ۲۶۰ ا لئے ظاہر کر دی جائیں تمہیں تکلیف دیں باب ۱۳ : مَا جَعَلَ اللهُ مِنْ بَحِيرَةٍ وَلَا سَابِبَةٍ وَلَا اللہ نے نہ کسی جانور کو بحیرہ بنایا نہ سائبہ نہ ۲۶۳ وَصِيلَةٍ وَلَا حَامِ وصیلہ اور نہ حام بَاب ١٤ : وَكُنْتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا مَّا دُمْتُ فِيهِمْ۔ اور میں ان کا نگران تھا جب تک کہ میں ان میں رہا۔ ۲۶۶