بُخارِ دل — Page 172
172 جنت د<mark>جا</mark>ل یا مغربی تمدن جنت جو ہے د<mark>جا</mark>ل نے دنیا میں بنائی شدّاد ممط اس کی ہی چوکھٹ پہ مرے گا یہ مغربی تہذیب و تمدن ہے وہ جنت تکمیل نہ پائے گی کہ خود کوچ کرے گا دہلیز میں اک پیر ہو اور دوسرا باہر یوں خلق کی عبرت کا وہ سامان بنے گا فردوس کی <mark>غیرت</mark> ہے خداوند کو اتنی دُنیا میں ہی پس <mark>جا</mark>ئے گا جو نقل کرے گا ہے جنت د<mark>جا</mark>ل فنا ہونے کو تیار اُڑ <mark>جا</mark>ئے گا سب ٹھاٹھ جونہی بمب پڑے گا اسلامی تمدن کو خدا کر دے گا غالب تب <mark>جا</mark> کے کہیں درد یہ دُنیا کا مٹے گا برگت ہے مسیحا کی کہ پلٹے گا زمانہ اور برف کی مانند یہ شیطان گلے گا 1 فردوس یعنی اصل جنت جو آخرت میں ملے گی۔