انوارالعلوم (جلد 9)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 604 of 703

انوارالعلوم (جلد 9) — Page 604

انوار العلوم جلد ؟ ۶۰۴ اسلام اور مسلمانوں کا فائدہ کسی امر میں ہے 1 مستقل جد و جہد کے ساتھ ان جائز حقوق کو جن کے ہم اس ملک کے باشندہ ہونے کے لحاظ سے مستحق ہیں ، حاصل کریں۔ اور اس کے لئے پہلا قوم آپ کا ۲۲ جولائی کے جلسوں کو غیر معمولی طور پر کامیاب بنانا ہے۔ میں اب اپنی بات کو ختم کرتا ہوں اور یقین رکھتا ہوں کہ ہراک دوسری بات کو فراموش کر کے آپ صرف اس امر کو مد نظر رکھیں گے کہ آج اسلام اور مسلمانوں کا فائدہ کسی امر میں ہے۔ و السلام خاکسار مرزا محمود احمد امام جماعت احمدیہ قادیان (الفضل ۲۰ جولائی ۱۹۲۷ء)