انوارالعلوم (جلد 9)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 520 of 703

انوارالعلوم (جلد 9) — Page 520

انوار العلوم جلد 9 ۵۲۰ ذہب اور سائنس مسلم كتاب الصيام باب النهي عن الصوم الدھر میں حدیث کے الفاظ یہ ہیں " لا صيام من صام الابد" ۲۰۰۱۹ بخاری کتاب الصوم باب حق الاهل في الصوم ال المائدة : ١٠٢ ۲۲ کیلے THOMAS HENRY HUXLEY (۱۸۹۵-۶۱۸۲۵ء) انگریز حیاتیات دان اور ڈارون کا حامی۔ ڈارون کے نظریات کا محافظ ہونے کی وجہ سے زیادہ شہرت پائی۔ (THE NEW ENCYCLOPAEDIA BRITANNICA VOL:V P۔229' 15TH EDITION) ۲۳ پس : ۸۳ ۲۴ ڈارون CHARLES ROBERT DARWIN (۱۸۰۹ء ۱۸۸۲ء) ماہر موجودات (NATURALIST) جس نے طب اور مذہب کا مطالعہ کیا۔ اس کے انکشافات، مشاہدات اور تحقیقات سے ارتقاء کا وہ نظریہ قائم ہوا جو ڈارونیت (DARUINISIM) کہلاتا ہے۔ (THE NEW ENCYCLOPAEDIA BRITANNICA (MICROPAEDIA) VOL: I P۔385 15TH EDITION) ۲۵ النزعت: ۴۵ الحج : ۲۷ النساء : ۱۶۵ ۲۸ سیرت ابن هشام (عربی) جلد اصفحہ ۷۹ مطبوعہ بیروت ۲۹ القلم : ٣٠٢ ٣٠ الحجر : ٣ البقرة : ۱۸۸۶ - الاعراف: ۳۲ - الطور : ۲۰ - المرسلت : ۴۴