انوارالعلوم (جلد 9) — Page 494
انوار العلوم جلد 9 ۴۹۴ ہندو مسلم فسادات، ان کا علاج اور مسلمانوں کا آئندہ طریق عمل سانپوں اور بیابانوں کے بھیڑیوں سے صلح کر سکتے ہیں لیکن ان لوگوں سے ہم صلح نہیں کر سکتے جو ہمارے پیارے نبی پر جو ہمیں اپنی جان اور ماں باپ سے بھی پیارا ہے ناپاک حملے کرتے ہیں۔ (پیغام صلح صفحہ ۲۱۔ روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۴۸۹) ۱۳ ال عمران : ۲۰۱ ترمذی ابواب صفة القيامة باب ما جاء فى صفة اواني الحوض ه الرعد : ۱۲ ١٩ على كنز العمال جلد ۱۰ صفحه ۱۳۶ روایت نمبر ۲۸۶۸۶ مطبوعه حلب ۱۹۷۱ء ال عمران :