انوارالعلوم (جلد 9)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 393 of 703

انوارالعلوم (جلد 9) — Page 393

انوار العلوم جلد 9 ۳۹۳ حق اليقين آنے پر جو کچھ ہوا اسے ہم آگے بیان کریں گے۔ میں بھی انشَاء اللہ اسی موقع پر ان کے اس بیان کی قلعی کھولوں گا۔ وَالتَّوْفِيقُ مِنَ اللَّهِ 1 تاریخ احمدیت جلد ۵ صفحه ۵۵۶ مطبوعه ۱۹۶۴ء متی باب ہے آیت ۱۷ تا ۲۰ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی انار کلی لاہور مطبوعہ ۱۹۵۶ء الاعراف: ۱۵۷ التين : القارعة : ١٠ ۵ هود : ۱۰۹ ك كنز العمال جلد ۱۴ صفحه ۵۲۷ روایت نمبر ۳۹۵۰۶ مطبوعہ حلب ۱۹۷۵ء میں حدیث کے الفاظ یہ ہیں ” یاتی على جهنم يوم ما فيها من بنى ادم احد تخفق ابوابها"۔ التحريم : ١٣٠١٢ و الزخرف : ۵۸ جالینوس GALENOS (۲۰۰۶۱۳۰) نامور طبیب، جراح اور طبی کتابوں کا مصنف۔ طب کی تعلیم کے لئے سمرنا اور اسکندریہ کا سفر اختیار کیا۔ اس نے انسانی جسم کے اندرونی اعضاء کا مطالعہ کیا اور تشریح الابدان (ANATOMY) اور افعال الاعضاء (PHYSIOLOGY) کی بنیاد رکھی اس نے ارسطو کے نظریات کی بھی نفی کی۔ (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ا صفحہ ۴۴۴ مطبوعہ لاہوری ۱۹۷ء ) لا سقراط SOCRATES (۴۶۹۳۹۹ ق م) ایتھنز کا یونانی فلسفی جس کا شمار عموماً دانشور ترین لوگوں میں ہوتا ہے۔ اس نے نوجوانوں کا ایک گروہ اپنے گرد جمع کیا اور ان میں تحقیق و جستجو کی ایسی روح پھونکی جو انہیں علم و انصاف کی طرف لے جانے والی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ موجودہ معلومات کی حد تک اس نے خود کچھ نہیں لکھا۔ اس کی تعلیمات افلاطون، ارسطو اور رینوفن کے وسیلے سے ہم تک پہنچی ہیں۔ (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اصفحہ ۷۶۳ مطبوعہ لاہور ۱۹۷۷ء) افلاطون (PLATO (۳۴۷ - ۴۲۷ ق م) یونانی فلسفی، دنیا کے نہایت ذی اثر اور بار سوخ مفکروں میں شمار ہوتا ہے۔ سقراط سے تعلیم حاصل کی۔ اس کا فلسفہ مکالمات کی شکل میں بیان ہوا ہے جو اسلوب بیان کی حسن و خوبی نیز فکر و نظر کی گہرائی اور وسعت خیال کے اعتبار سے عالمی ادب کے شاہکار مانے جاتے ہیں۔ جمہوریت ( REPUBLIC) افلاطون کی مشہور ترین تصنیف ہے جس میں ایک مثالی حکومت کا نقشہ سامنے رکھ کر بخشش و انصاف کا عملی مظاہرہ