انوارالعلوم (جلد 8)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 643 of 714

انوارالعلوم (جلد 8) — Page 643

انوار العلوم جلد ۸ الانعام : ۱۶۳ ۶۴۳ دورہ یورپ لائیڈ جارج LLOYD GEORGE (۱۹۴۵-۶۱۸۶۳ء) انگریز مدیر ۔ ۱۸۹۰ء کے بعد ۵۴ سال تک پارلیمنٹ کا آزاد خیال استعمار دشمن رکن رہا۔ جنوبی افریقہ میں جنگ کی مخالفت کی۔ ۱۹۱۹ء میں پیرس کی صلح کا نفرنس میں شریک ہونے والے چار بڑوں میں سے ایک تھا۔ دوسری عالمی جنگ سے قبل دشمنوں کو رعایت دینے کی پالیسی کی مخالفت کی۔ ۱۹۲۲ء میں انگریز و ترکوں کے مخدوش حالات میں وزیر اعظم کے عہدہ سے مستعفی ہوا۔ (The New Encyclopaedia Britannica (Micropaedia) vol۔ VI-P۔284 15th Edition) GEORGE NATHANIEL کرزن 1st MARQUIS OF KEDLESTON CURZON (۱۹۲۵-۶۱۸۵۹ء) کر زن جارج نیتھنیل، مارکوس اول کر زن آف کیڈلسٹن۔ برطانوی مدبر، ہندوستان کے وائسرائے (۶۱۸۹۹-۱۹۰۵ء) کی حیثیت سے اصلاحات نافذ کیں۔ شمال مغربی سرحد میں امن قائم کیا۔ دہلی میں ایڈورڈ ہفتم کی تخت نشینی کا شاندار دربار منعقد کیا۔ کمانڈر انچیف لارڈ کچنر سے اختلاف کی بناء پر وائسرائے کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ (THE ENCYCLOPAEIDA BRITANNICA Vol-VII P۔665 ELEVENTH EDITION: CAMBRIDGE 1911) م ملا کی باب ۴ آیت ۵ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء همتی باب ۱۱ آیت ۱۳ ۱۴ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء متی باب ۲۳ آیت ۳۹ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء ۷ فاطر: ۲۵ لا إكراه فى الدين قد تبين الرشد من الغى ۔۔۔۔۔۔ ( البقرة : ۲۵۷) و نمی باید مرا یک ذرہ عز بتائے ہیں دنیا۔ منہ از بهر ما کرسی که ماموریم خدمت را (در ثمین فارسی صفحه ۱۳۵ طبع بار اول ضیاء الاسلام پر لیس ربوہ) "سيد القوم خادمهم "كنز العمال جلد ۶ صفحہ ۷۱۰ روایت نمبر۷۵۱۷ ۱ مطبوعہ حلب ۱۹۷۹ء یوحنا باب ۸ آیت ۴۶ نارتھ انڈ رتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء