انوارالعلوم (جلد 8)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 639 of 714

انوارالعلوم (جلد 8) — Page 639

انوار العلوم جلد ۸ ۶۳۹ دورہ یورپ طاقت نہیں ہے۔ اور میں اس دعا پر تقریر ختم کرتا ہوں کہ خدا تعالی ہماری جماعت کے ہر ایک شخص کو اس بات کی توفیق دے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اخلاص اور پاکیزہ نیت سے پورا کرے تا کہ جب وہ خدا کے حضور پیش ہو تو کہہ سکے کہ جو کام میرے سپرد کیا گیا تھا اسے میں نے کیا جہاں تک میری طاقت تھی۔ (الفضل ۱۹- مارچ ۱۹۲۵ء)