انوارالعلوم (جلد 8)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vi of 714

انوارالعلوم (جلد 8) — Page vi

کے مختلف مراحل میں ان کی ماہرانہ رائے اور تجربہ سے خاکسار نے بہت فائدہ اٹھایا ہے۔ بھی خصوصی شکریہ کے مستحق ہیں اس جلد کی فائنل پروف ریڈنگ کے سلسلہ میں انہوں نے گرانقدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ اور جلد کی تیاری کے مختلف مراحل میں ان کی راہنمائی ہمارے لئے بہت سہولت کا موجب ہوئی ۔ فَجَزَاهُ اللَّهُ أَحْسَنَ الْحَزَاءِ تعارف کتب کا تحریر کردہ ہے۔ جس پر کئی بزرگوں نے نظر ثانی فرمائی ہے۔ خاکسار ان سب کا دلی شکریہ ادا کرتا ہے۔ اور دعاگو ہے کہ خدا تعالیٰ ان سب دوستوں کے علم و فضل میں برکت عطا فرمائے، بے انتہا فضلوں اور رحمتوں سے نوازے اور ہمیں ان اہم ذمہ داریوں سے احسن طور پر عہدہ برآء ہونے کی توفیق عطا فرمائے (آمین) امید ہے احباب جماعت حسب سابق پوری طرح تعاون فرماتے ہوئے اس علمی اور روحانی مائدہ سے فائدہ اٹھانے کی سعی فرمائیں گے۔ فَجَزَاهُمُ اللَّهُ أَحْسَنَ الْجَزَاءِ