انوارالعلوم (جلد 8) — Page 438
انوار العلوم جلد ۸ ۴۳۸ دورہ یورپ سمندر پار کی آواز مصر اور فلسطین کے حالات کا تجزیہ حضرت خلیفۃ المسیح الثانی کا تیسرا مکتوب گرامی ( تحریر فرموده ۱۵- اگست ۱۹۲۴ء) أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّحِيمِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنَصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ - هُوَ النَّاصِرُ قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ برادران جماعت احمدیہ ! زَادَكُمُ اللَّهُ عِلْمًا وَ عِرْفَانَا وَرَفَعَكُمْ عِزَّ وَشَأْنَا- السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ آپ کا ایک بھائی پہنا جاز کے ایک چھوٹے سے کمرے میں لیٹے لیٹے آپ کا ایک بھائی جو تعلیم میں آپ میں سے ہزاروں سے کم اور عمر میں آپ میں سے ینکڑوں سے چھوٹا تھا۔ مگر خدا نے اپنی شان کے کے اظہار کے لئے اور اپنی قوت کے اعلان کے لئے