انوارالعلوم (جلد 8)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 375 of 714

انوارالعلوم (جلد 8) — Page 375

انوار العلوم جلد ۸ ۳۷۵ یاد ایام اس ہستی کے پاس قائم رہتا ہے جو اصل وارث ہے - هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ انسان کو اسی نے پیدا کیا اور آخر اسی کے پاس وہ جاتا ہے۔ اور اس کے ذریعہ سے اس کے کام اور اس کی ذات قائم رہتی ہے۔ ابتداء بھی اس نے پیدا کیا تھا۔ انجام بھی صرف اس کے ہاتھ میں ہے پس وہی اول ہے وہی آخر ہے ۔ وہی مورث ہے وہی وارث ہے۔ وہی فوق ہے وہی تحت ہے۔ وَهُوَ اللَّطِيفُ ۲ الْخَبِيرُ وَعَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ وَلِلْمُحْتَاجِينَ نَصِيرُ وَمَعَ شَوْكَتِهِ وَجَبَرُوتِهِ وَسُلْطَانِهِ لِعِبَادِهِ الضُّعَفَاءِ وَزِيرٌ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْهِ أُنِيبُ وَلِدَعْوَتِهِ أُجِيبُ وَأَرْجُو مِنْهُ الْكَرَمَ وَالْعِنَايَةَ وَالْغُفْرَانَ وَالسَّمَاحَةَ وَهُذَا هُوَ مُطَابِقٌ لِشَانِهِ وَمُقْتَضَى لُطْفِهِ وَإِحْسَانِهِ لِأَنَّهُ هُوَ رَبُّ الْعُلَمِينَ وَأَرْحَمُ الرَّحِمِينَ خاکسار میرزا محمود احمد (الفضل ۴- جولائی ۱۹۲۴ء) ! الحديد : ۴ الانعام : ۱۰۴