انوارالعلوم (جلد 8) — Page 362
انوار العلوم جلد ۸ ۳۰۱ الاحزاب : ۲۴ ۳۶۲ احمدیت یعنی حقیقی اسلام ۳۰۲ امیر حبیب اللہ خان والی افغانستان اپنے والد عبدالرحمٰن کی وفات کے بعد حکیم اکتو برا ۱۹۰ء میں مسند نشین ہوا۔ اسی کے عہد میں ڈیورنڈ لائن کا تعین کیا گیا اور برطانیہ نے افغانستان کو آزادی دینے کا وعدہ کیا۔ ۲۰۔ فروری ۱۹۱۹ء کو اس نے وادی النگار (ALINGAR) میں قلعہ السراج لغمان) کے قریب ”گوش" میں پڑاؤ ڈال رکھا تھا کہ اسے قتل کر دیا گیا۔ اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلدا صفحه ۵۳۷ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلدے صفحہ ۸۸۷٬۸۸۶ مطبوعه دانش گاہ پنجاب لاہور) UNDER THE ABSOLUTE AMIR BY FRANK A۔ MARTIN P203′204 PUBLISHED IN 1907, ۳۰۳ ۳۰۴ جوزف رڈیارڈ کپلنگ (Kipling Joseph Rudyard) برطانوی شهری ۳۰ دسمبر ۱۸۶۵ء کو برطانوی والدین کے ہاں بمبئی میں پیدا ہوا۔ اور ۱۸ جنوری ۱۹۳۶ء کو لندن میں وفات پائی۔ ناولسٹ، شاعر اور کہانی نویس، بالخصوص بچوں اور برطانوی سپاہیوں کے متعلق اس کی کہانیوں اور نظموں کو بہت شہرت حاصل ہوئی۔ ۱۹۰۷ء میں ادب کا نوبل انعام لینے والا یہ پہلا انگریز تھا۔ The New Encyclopaedia Britannica vol۔5 Edition 15th p828)