انوارالعلوم (جلد 8)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 122 of 714

انوارالعلوم (جلد 8) — Page 122

انوار العلوم جلد ۸ ۱۲۲ احمدیت یعنی حقیقی اسلام ممتاز طور طور پر پر آجکل دنیا میں نظر آتی ہے کہ ایک طرف تو حب الوطنی کے جذبات اس قدر ترقی پر ہیں کہ ان کے اثر کے ماتحت تمام اقوام کا اندرونی انتظام پہلے زمانوں کی عام حالت سے بدرجہا اچھا ہے اور وہ جھگڑے اور لڑائیاں اور لوٹ مار جو پہلے زمانوں میں ملکوں میں ہوتی تھی اب دنیا کے بیشتر حصہ سے مفقود ہے مگر اس کے مقابلہ میں بین الا قوام تعلقات بالکل خراب ہیں اور ہر قوم دوسری قوم سے خائف و ترسان ہے اور قومی حسد انتہاء کو پہنچ گیا ہے۔ ان کے علاوہ مسلمانوں میں آنے والے موعود کی نسبت نہایت تفصیل سے پیشگوئیاں موجود ہیں وہ سب اپنے اپنے رنگ میں پوری ہو چکی ہیں۔ مثلا یہ کہ اس موعود کی پیدائش کے زمانہ میں A ایک نئی سواری ایجاد ہو گی جس کے سبب سے اونٹ ترک کر دیئے جا کر دیئے جائیں گے ، چنانچہ ریل ایجاد ۱۰ ہو چکی ہے اور ایسی ایجاد ہو گی کہ تمام دنیا کی خبر ایک آن میں سنی جاسکے گی ۔ چنانچہ تار ایجاد ہو چکی ہے۔ پھر لکھا تھا اس وقت عورتیں زیادہ ہو جا ا عورتیں زیادہ ہو جائیں گی ۔ اور اور تجارتی کاروبار ہیں۔ کاروبار میں سے چیزوں ) کے فروخت کرنے کا کام عورتوں کے سپرد ہو گا۔ اور عورتوں کے لباس ایسے ہوں گے کہ ان کا جسم کا وہ حصہ جسے پہلے لوگ بھی خواہ وہ عورتوں کے پردہ کے قائل نہ تھے پردہ کے قابل سمجھا کرتے تھے ننگا نظر آئے گا ۔ ۱۲ اور اس وقت تین بڑی حکومتیں تین بڑی حکومت بڑی حکومتوں سے لڑیں گی اور تین جو فاتح ہونگی قسطنطنیہ پر قبضہ کر لیں گی ۱۳۔ لیکن ایک شخص قسطنطنیہ سے بھاگ کر شام کی طرف چلا جائے گا اور وہاں سے ؟ اسے جنگ کر کے اپنے علاقہ کو واپس لے لے گا۔ اسی طرح لکھا تھا کہ اس وقت نصاری کو دیگر اقوام پر غلبہ ہو گا ۔ اور ملک عرب دو سرے صوبوں سے الگ ہو جائے گا اور عراق اور شام اور مصر کی حکومتیں الگ قائم ہو جائیں گی ہا۔ اور ایک قوم مینوں کو چھوٹا کر دے گی ۔ اسلامی شریعت کی مقرر کردہ حدود ترک کر دی جائیں گی ۔ جو ا کثرت سے پھیل جائے گا۔ پولیس کثرت سے مقرر ہوگی ۔ عورتوں میں مردوں کے لباس کا رواج ہو جائے گائے مزدوروں کی حکومت ہوگی ۔ ۲۔ امراء غرباء کے لئے اپنے مالوں کی زکوۃ نکالنے کو بوجھ خیال کریں گے ۲۲۔ اسلامی حکومتیں مٹ جائیں گی ۲۳۔ عرب کی دینی حالت بہت خراب ہو جائے گی بے جان چیزیں بولیں گی ۲۵۔ جس سے فونوگراف وغیرہ کی ایجاد کی طرف اشارہ ہے ، ایسی ادریافت ہوں گی جو اس سے پہلے دنیا میں موجود نہ تھیں جس سے ۔ ہوائی جہاز وغیرہ کی طرف اشارہ ہے ۔ دو سمندروں کے درمیان ایک خشکی جس کے ایک طرف مونگا پایا جاتا ہے اور دوسری طرف موتی اس کو پھاڑ کر دونوں سمندروں کو ملا دیا جائے گا اور اس میں سے کثرت ۲۴ سواریاں ۲۶ ہو