انوارالعلوم (جلد 8)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 109 of 714

انوارالعلوم (جلد 8) — Page 109

انوار العلوم جلد ۸ ۱۰۹ اساس الاتحاد ہم ہرگز صلح اور امن اور امن کا منہ نہیں دیکھ سکتے ۔ آر آپ لوگ جن کو خداتعالیٰ نے اپنے اپنے علاقہ میں رسوخ اور عزت دی ہے خدا تعالی کے حضور میں دوسروں سے زیادہ جواب دہ ہیں پس چاہئے کہ بلا تعصب انا ان امور پر غور فرماویں جو میں نے پیش کئے ہیں ہیں ! اور میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کی محنت را رائیگاں نہیں جائے گی آپ خدا تعالیٰ کے حضور میں بھی مبارک گنے جائیں گے اور آئندہ نسلوں میں بھی آپ کا نام عزت سے قائم رکھا جائے گا۔ میں اس تحریر کے ذریعہ سے اپنا فرض ادا کر چکا ہوں اور اب آپ سے جدا ہوتا ہوں۔ وَأَخِرُ دَعُوْنَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ 1 اسلامی اصول کی فلاسفی - صفحہ ا روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۳۱۵ ( مفهوما ) ۲ آریہ دھرم صفحه ۱۰۳ روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۱۰۳ ( مفهوما)