انوارالعلوم (جلد 7) — Page 55
انوار العلوم - جلدے نجات کے قائل نہیں۔ ان کے نزدیک نجات یہ ہے کہ روح جونوں سے بچ جائے اور پھر اعلیٰ طاقتیں پیدا کر کے خدا کی مثل ہو جائے ۔ یہودیوں کے نزدیک نجات کی تعریف یہودیوں کے نزدیک بعد الموت عذاب سے چھٹ جانا یا اسی دنیا میں یہوواہ کا عذاب نہ دینا نجات ہے ۔ وہ یہوواہ خدا کو کہتے ہیں۔ مسیحیوں کے نزدیک گناہ کی سزا سے بچ جانا اور مسیحیوں کے نزدیک نجات کی تعریف گناہ سے بچ بیچ جانا نجات ہے۔ زرتشتیوں کے نزدیک گناہ کی سزا سے زرتشتیوں کے نزدیک نجات کی تعریف بھی جانا نجات ہے۔ وہ کہتے ہیں جب کا گناہ کی سزا سے بچ گیا تو اس کی نجات ہو گئی۔ جب انسان شنٹو ازم یعنی جاپان کا اصل مذہب ان کے شنٹو ازم کے نزدیک نجات کی تعریف نزدیک گناہوں کی سزا سے بچنا نجات ہے۔ یہ چونکہ بہت قدیم مذہب ہے اس لئے اس کی پوری تاریخ معلوم نہیں ہو سکتی مگر ان میں رسم ہے کہ مسلمانوں کی طرح قضاء عمری ادا کرتے ہیں۔ ہاں ایک فرق ہے کہ مسلمان ایک دفعہ ادا کرتے ہیں اور یہ دو دفعہ ۔ اس سے پتہ لگتا ہے کہ وہ گناہوں کی سزا سمجھتے ہیں ورنہ قضاء کیوں ادا کرتے۔ جدید فلسفہ یورپ کے نزدیک نجات جدید فلسفہ یورپ کے نزدیک نجات کی تعریف یہ ہے کہ انسان جہالت سے بے یہ ہے سے بچ جائے وہ کہتے ہیں انسانی روحیں کوشش کر رہی ہیں کہ جہالت سے نکل جائیں اسی لئے زمانہ ترقی کرتا جا رہا ہے۔ اسلامی نجات کے متعلق چونکہ آگے بحث ہوگی اسلام کے نزدیک نجات کی تعریف اس لئے یہاں بیان نہیں کی جاتی۔ اب اس امر پر بحث امر پر بحث کی جاتی ہے کیا بنی نوع کا مقصد نجات ہے یا اس سے بڑھ کر ؟ کہ کیا نجات کا اسے بنی نوع کا مقصد ہے یا اس سے بھی بڑھ کر کوئی اور مقصد ہے جس کی تلاش کرنی چاہئے۔ میں جب قرآن کریم کو دیکھتا ہوں تو مجھے نجات پر اتنا زور نظر نہیں آتا جتنا ایک اور امر پر اور اس سے معلوم ہوتا ہے کہ