انوارالعلوم (جلد 7) — Page 43
انوار العلوم جلدے لله تقریر جلسہ سالانه ۲۷- دسمبر ۱۹۲۲ء گیا۔ آپ نے اس کے خلاف فیصلہ کیا۔ پھر وہ حضرت عمر کے پاس لے گیا اور اس طرح وہ اپنے عمل کے لحاظ سے منافق ہو گیا مگر وہ کہلاتا تو مسلمان ہی تھا۔ کارکنوں کو نصیحت اس قدر کھنے کے بعد سیکرٹریوں اور دوسرے کارکنوں کو صیحت کرتا ہوں کہ لوگوں سے اخلاق اور نرمی سے پیش آؤ ۔ ہمارے پاس حکومت نہیں ہمیں جو کچھ ملا ہے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام سے ملا ہے اور آپ فرماتے ہیں۔ ۲۰ منه از بهر با کریسی که ماموریم خدمت را جب حضرت مسیح موعود یہ فرماتے ہیں۔ تو ہمیں بھی اپنے آپ کو لوگوں کا خادم ہی سمجھتا چاہتے ہیں افسروں کو چاہئے کہ ان کا نفس مومنانہ نہ ہو۔ میں نے ان لوگوں کی خدمت کے لئے مقرر کیا ہے اس لئے انہیں اپنے بھائیوں کے معاملات پیار اور محبت سے سلجھانے چاہئیں اور اخلاق برتنے چاہئیں۔ اور دوسروں کو چاہئے کہ اپنے کارکن بھائیوں پر بد ظنی نہ کریں اور انہیں انتظام قائم رکھنے میں مدد دیں۔ غرض میں آپ لوگوں سے التجاء کرتا ہوں کہ آپس خدمت دین کے لئے کمر بستہ ہو جاؤ میں بھائیوں کی طرح رہو اور دین کی خدمت کے لئے کمر بستہ ہو جاؤ ۔ جو کام ہمارے سپرد ہوا سے خدا کا فضل سمجھو اور یاد رکھو خد ا ہمارا محتاج نہیں ہمارے کام وہی آئے گا جو ہم یہاں کر جائیں گے ۔ پس اے عزیزو! پیشتر اس کے کہ خدا کی رحمت کے دروازے بند ہو جائیں ان میں داخل ہو جاؤ ۔ تم کلی طور پر خدا کے لئے ہو جاؤ خدا کے لئے سب کام کرو خدا کے لئے مرد اور خدا کے لئے جیئو - خدا تعالیٰ میرے بھی ساتھ ہو اور آپ کے بھی ساتھ ہو ۔ آمین۔ الفاتحة : اتارے - لاخلافة الا عن مشورة" كنز العمال جلد ۵ صفحه ۶۴۷۸ روایت ۱۸۴۱۳۶ مطبوعہ طلب ۶۱۹۷۱ تکملہ مجمع بحار الانوار جلد ۴ صفحه ۸۵ مطبوعه مطبع العالي المنشی نو کشور ۵۱۳۱۴ خطبہ الہامیہ ٹائٹل پیج روحانی خزائن جلد ۱۶ -۵- خطبہ الہامیہ صفحہ ۷۳ - روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۷۳