انوارالعلوم (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 571 of 663

انوارالعلوم (جلد 7) — Page 571

انوار العلوم جلدے ۵۷۱ دعوة الامير میں وہ برسا مغربی افریقہ کے ممالک نائجیریا گولڈ کوسٹ ، سیرالیون میں وہ پر سا آسٹریلیا میں وہ برسا انگلستان اور جرمن اور روس کے علاقوں کو اس نے سیراب کیا اور امریکہ میں جا کر اس نے آب پاشی کی۔ آج دنیا کا کوئی براعظم نہیں جس میں مسیح موعود کی جماعت نہیں اور کوئی مذہب نہیں جس میں سے اس نے اپنا حصہ وصول نہیں کیا، مسیحی ، ہندو ، ہندو بدھ ، پارسی، سکھ ، یہودی سب قوموں میں سے اس کے ماننے والے موجود ہیں اور یورپین امریکن افریقن اور ایشیا کے باشندے اس پر ایمان لائے ہیں اگر جو کچھ اس نے مکمل از وقت بتا دیا تھا اللہ تعالی کا کلام نہ تھا تو وہ کس طرح پورا ہو گیا؟ کیا یہ عجیب بات نہیں کہ وہ یورپ اور امریکہ جو اس سے پہلے اسلام کو کھا رہے تھے مسیح موعود کے ذریعے سے اب اسلام ان کو کھا رہا ہے کئی سو آدمی اس وقت تک انگلستان میں اور اسی طرح امریکہ میں اسلام لا چکا ہے اور روس اور جرمن اور اٹلی کے بعض افراد نے بھی اس سلسلے کو قبول کیا ہے۔ وہی اسلام جو دوسرے فرقوں کے ہاتھ سے شکست پر شکست کھا رہا تھا اب مسیح موعود کی دعاؤں سے دشمن کو ہر میدان میں نیچا دکھا رہا ہے اور اسلام کی جماعت کو بڑھا رہا ہے۔ فَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ گیارہویں دلیل آپ کا عشق اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول سے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی چند پیشگوئیوں کے بیان کرنے کے بعد اب میں آپ کے دعوے کی صداقت کی گیارہویں دلیل بیان کرتا ہوں اور وہ دلیل یہ ہے کہ اللہ تعالٰی قرآن کریم میں فرماتا ہے۔ وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ٣١٨ ۔ یعنی جو لوگ ہمارے راستے میں بچی کوشش کرتے ہیں ہم ان کو اپنے راستے دکھا دیتے ہیں اور ان پر ان کو چلاتے ہیں اور اسی طرح اللہ تعالی فرماتا ہے ۔ قُلْ إِنْ كُنتُمْ تُحِبُّوْنَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْيِيكُمُ الله ۱۹اس کہہ دے کہ اگر نہ ہے کہ اگر تم کو اللہ سے محبت ہے تو میری ! میری اتباع کرو اللہ تعالی تم سے