انوارالعلوم (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 85 of 603

انوارالعلوم (جلد 6) — Page 85

انوار العلوم جلد 4 ۸۵ آئینه صداقت آئینه صداقت ا تحریر فرموده دسمبر نه ) مولوی محمد علی صاحب کی کتاب دی سپیٹ THE SPLIT مولوی محمد علی صاحب کی طرف سے ایک کتاب سپلٹ نامی حال ہی میں شائع ہوئی ہے۔ جو انہوں نے اس امر کے متعلق تحریر کی ہے کہ جماعت احمدیہ میں کیا اختلاف ہے۔ یہ یہ کتاب عام طور پر ہندوستان کے ایسے علاقوں میں کہ جہاں اُردو نہیں سمجھی جاتی یا ہندوستان سے باہر ایسے مقامات پر باہر ایسے مقامات پر کہ جہاں سلسلہ احمدیہ پھیلنا شروع ہوا ہے شائع کی گئی ہے اور اس کی شائع اور غرض ان کی تحریر سے یہ معلوم ہوتی ہے کہ وہ احمد یہ جماعت سے اپیل کریں کہ وہ ایک دفعہ متفقہ طاقت سے بقول ان کے ان بد خیالات کو مٹا ڈالے جو میری طرف سے شائع کئے جا۔ جاتے ہیں۔ چنانچہ وہ خود اس کتاب کے صفحہ ۶ے پر لکھتے ہیں ۔ "I appeal to the good sense and moral courage of the Ahmadiyya community to denounce these false doctrines with one voice before they take root like the false doctrines attributed to the Messiah۔" اشاعت سپلٹ کی وہ غرض نہیں جو بتائی گئی ہے تصنیف کے ان کی یہ غرض نہیں کی بتائی گئی اور میرے نزدیک اس کتاب کی مگر نزدیک یہ اور اس تحریر کو پڑھتے ہی ہر ایک عقلمند انسان اسی نتیجہ پر پہنچے گا۔ کیونکہ جو لوگ ابتداء حضرت مسیح موعود پر ایمان لائے اور جن کے ملک میں آپ پیدا ہوئے اور جن کو آپ کی صحبت میں بیٹھنے کا موقع ملا اور