انوارالعلوم (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 73 of 603

انوارالعلوم (جلد 6) — Page 73

انوار العلوم جلد 1 ۷۳ بیعت کرنیوالوں کیلئے ہدایات کرشن ہوں، میں زرتشت ہوں ۔ پس ہمارا ایمان اور یقین یہ ہے کہ حضرت مسیح موعود تمام کمالات کے جامع تھے اس لئے کہ آپ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عکس تھے اور یہ صاف بات ہے که جیسا انسان خود ہو ویسا ہی اس کا عکس بھی ہو گا ۔ اب جو انسان رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عکس ہو گا اس میں وہ خوبیاں ہونگی جو رسول کریم میں پائی جاتی تھیں لیکن اللہ اس میں کوئی خوبی به مانی نہ مانی جائے تو اس کا مطلب یہ ہو گا کہ گویا رسول کر نیم میں ہی وہ خوبی نہیں ۔ دیکھئے اگر کوئی شخص شیشے کے سامنے کھڑا ہو اور شیشے میں جو اس کا عکس پڑ رہا ہو اس میں ناک نظر نہ آئے تو معلوم ہو گا کہ اس شخص کے چہرہ پر ہی ناک نہیں ہے۔ تو ہمارا یقین ہے کہ حضرت مرزا صاحب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عکس ہیں اور ان میں وہ خوبیاں متوسط رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پائی جاتی ہیں جو آپ میں نہیں ۔ حمدیت میں داخل ہونیوالے کا فرض یہ اعتقاد ہیں جن کو سلوم کرنے کے بعد بعیت اعتقادہیں کومسلم کرنی چاہئے اور جب کوئی ان اعتقادات کو معلوم کر کے بیعت کرتا ہے تو پھر اس کا فرض ہے کہ ان ذمہ داریوں کو بھی اُٹھائے جو بیعت کرنے کی وجہ سے اس پر عائد ہوتی ہیں۔ جو شخص فوج میں بھرتی ہو گا اس کا فرض ہو گا کہ لڑائی کے لئے جہاں اسے جانا پڑے جائے ۔ اسی طرح مسیح موعود کے سلسلہ میں داخل ہونے والے کا بھی فرض ہے کہ جس طرح صحابہ کرام نے دین کے لئے اپنا مال اپنا وقت اپنا وطن اپنے رشتہ دار حتی کہ اپنی جان بھی قربان کر دی تھی وہ بھی اس کے لئے تیار رہے اور انسا نمونہ بن کر دکھلائے کہ دنیا دیکھے اور معلوم کرے کہ اس میں کوئی ایسی چیز ہے جو ہم میں نہیں ہے پھر ایسے سلسلہ میں اخل ہونے والوں پر ابتلاء بھی آتے ہیں ، مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، تکالیف بھی پہنچتی ہیں ، ان کو برداشت کرنا چاہئے ۔ دشمنوں کے شبہات پھر یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ روشن اور شریر لوگ طرح طرح کے اتهام لگایا کرتے ہیں اور کئی رنگ گمراہ کرنے کے اختیار کرتے لگایا اور کئی کے ہیں ۔ اگر انسان بغیر تحقیقات کے اور بغیر دشمنوں کے اتہاموں سے واقف ہونے کے داخل ہو تو جب اس قسم کی باتیں سنے گا تو اسے ٹھوکر لگے گی کہ یہ کیا ہو گیا ۔ تو اسے لگے کہ یہ کیا ہو گیا۔ مثلاً ایک ناواقف آدمی جب یہ سنے کہ حضرت مرزا صاحب نے کرشن ہونے ہر قوم میں نبی کا دعوی کیا ہے تو کسے گاوہ تو ہندو تھا ایک مسلمان کیونکر ہوگیا۔ مگر جب