انوارالعلوم (جلد 6) — Page 53
انوار العلوم جلد 4 ۵۳ معیار صداقت کیا آپ کو خیال ہے کہ اب بھی جبکہ ہم سات سو تک پہنچ گئے ہیں دشمن کے حملوں سے ہلاک ہو جائیں گے لیکن آج دیکھ لو کہ سات کروڑ آدمی صرف ہندوستان میں ہے، لیکن ان کے دل استقدر ہل رہے ہیں جس طرح تیز ہوا سے پتے ہلتے ہیں۔ گر مسلمان جب سات ہو تھے وہ اُٹھے اور بجلی کی طرح گوندے اور تمام دنیا پر غالب ہو گئے ۔ جو فوجیں لیکر ان کے مقابلہ میں اُٹھا وہ پاش پاش ہوگیا کے ۔ فرانس کا ایک مصنف لکھتا ہے کہ تم محمد صلی الہ علیہ سلم کو اور کچھ کہو مگر اس کی ایک بات ضرور حیرت میں ڈالنے والی ہے ۔ ایک کچھی مسجد میں چند ننگے بھوکے اس کے ارد گرد بیٹھے ہیں مسجد ایسی ہے کہ اس پر چھت بھی اچھی نہیں۔ بارش ہوتی ہے تو پانی ٹپکتا ہے اور فرش پر پانی جمع ہو جاتا ہے۔ لیکن وہ مشور ہے یہ کر رہے کہ قیصر وکسری کی سلطنتوں کو فتح کرینگے اور اسی کے مطابق وہ کر کے بھی دکھا دیتے ہیں۔ یہ کیا بات ہے؟ تو اگر آج مسلمان خدا کے پیارے ہیں خدا کے محبوب ہیں تو کیوں ذلیل ہیں ۔ کیا خدا کے پیار سے ذلیل ہوا کرتے ہیں حقیقت یہ ہے کہ ان میں ان باتوں کا فقدان ہے جو خدا کا پیارا بناتی ہیں۔ اس لئے یہ ذلیل درسوا ہو رہے ہیں اور ان کا کوئی معاملہ ٹھیک نہیں ۔ ان کے اعمال میں خلوص و درستی نہیں اور خدا تعالیٰ کا جوان سے معاملہ ہے وہ بتا رہا ہے کہ یہ اب بگڑ چکے ہیں اور وقت ہے کہ خدا کی طرف سے کوئی مرد خدا مبعوث ہو۔ اب سوال ہوتا ہے کہ ان کی حالت تو واقعی قابل اصلاح ہے وہ آدمی کہاں ہے۔ اگر خدا نے ان کے لئے کوئی چارہ کار تجویز کیا ہے تو کیا؟ اگر باوجود اسلام کی اس گرمی ہوئی حالت کے خدا نے کیاہے جو اسلام کی اسی کے خدانے ان کے لئے کوئی سامان نہیں کیا تو معلوم ہوا یہ دعوی درست نہیں کہ اسلام سچا مذہب ۔ ہے اور اگر اسلام سچا ہے تو ضروری ہے کہ اس وقت اسلام کے پیروؤں کی حالت کو سدھارنے کے لئے اور ان کی حقیقت پر قائم کرنے کے لئے کوئی شخص خدا تعالیٰ کی طرف سے مبعوث فرمایا جائے۔ ہب ہے اعتراضات کے جواب اب میں ان مولویوں کے ان چند اعتراضات کی طرف متوجہ ہوتا ہوں جو مجھ تک پہنچے ہیں اور میں مختصراً ان کے جواب اس وقت دیتا ہوں۔ نبی کی لاش کا صحیح و سلامت رہنا یا پہلا اعتراض جو قادیان میں تو نہیں بیان کیا گیا مگر راستہ بھر میں اس کا تذکرہ ہوتا آتا تھا یہ ہے کہ اگر مرزا صاحب پیچھے ہیں تو ان کی قبر نعوذ بالل من ذلک، کھود کر دکھائی جائے کیونکہ نبی کی علامت یہ ہے کہ اس کی لاش