انوارالعلوم (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 529 of 603

انوارالعلوم (جلد 6) — Page 529

انوار العلوم جلد 4 ۵۲۹ تحفه شهزاده ویلیز اگر تم میں سے دو شخص زمین پر کسی بات کے لئے میل کر کے دعا مانگیں وہ میرے باپ کی طرف سے جو آسمان پر ہے ان کے ہو گی ؟ رمتی باب ۱۸ - آیت ۱۹ ) اب اسے شہزادہ ! اس معیار کے مطابق کون ساند سب سچا ثابت ہو گا ؟ وہ جس نے اس قسم کا انسان پیدا کیا ہے جس کا ہم پہلے ذکر کرہ آئے ہیں یا وہ جس نہیں اس کا کچھ بھی نشان نہیں ہے ؟ اگر یہ سچ ہے کہ درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے تو اسلام کے اس شیریں پھیل کے مقابلہ میں مسیحیت کسی پھل کو پیش کرتی ہے ؟ اور اگر یہ سچ ہے کہ کانٹوں کو انگور نہیں لگتے تو اسلام اگر جھوٹا ہے تو اس میں انگور کیونکر لگ گئے ؟ اور سیحیت اپنی موجودہ صورت میں خدا تعالیٰ کی پسندیدہ ہے کی تو اس میں کیوں کا نٹے ہی کا نٹے پیدا ہوتے ہیں ؟ کیا آج ساری مسیحی دنیا میں کوئی ایک بھی شخص ہے جو مسیح موعود سے آدھے نہیں سوویں حصہ کے برابر بھی نشان دکھا سکے بلکہ ایک بھی نشان دکھا سکے ؟ حضرت مسیح تو فرماتے ہیں کہ اگر ایک رائی کے برابر بھی تم میں ایمان ہو تو تم بڑے اسکے ؟ مسیح تو ہیں کہ برابر تم مں بڑے کام کر سکتے ہو مگر کیا تمام عالم مسیحیت میں ایک بھی آدمی رائی کے دانہ برا برایمان میں رکھتا؟ اے شہزادہ ویلیز ! زندہ مذہب اپنی زندگی کے آثار رکھتا ہے اور اسلام کی زندگی کے اثر کو طم ہم اپنے نفس کے اندر محسوس کرتے ہیں۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ تمام نشانات اور تمام قبولیتیں مسیح موعود کے ساتھ ختم ہو گئیں اگر ایسا ہوتا تو ہم اسلام کو بھی مردہ مذہب سمجھتے ہم یقین رکھتے ہیں کہ اسلام کی برکات ہمیشہ کے لئے جاری ہیں اور ہم وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ اگر اب بھی سیجی دنیا اسلام اور مسیحیت کا اثر دیکھنے کے لئے تیار ہو تو اللہ تعالیٰ اچھے درخت میں اچھے پھل لگا کر دکھا دیا اور جو اس کا پیارا بیٹا ہے۔ اسے مچھلی کی جگہ سانپ نہیں دے گا نہ روٹی کی جگہ پتھر بلکہ اس کے لئے کھولے گا اور اس کی دعا کو سنے گا۔ پس اسے ہمارے واجب التعظیم بادشاہ کے واجب التعظیم ولی عہد ! اگر آپ باوجود ان نشانات اور صداقتوں کے جو او پر مذکور ہوئیں ابھی یہ خیال کریں کہ خدا کے تعلق اور محبت کے معلوم کرنے کے لئے اس وقت بھی کسی نشان کی ضرورت ہے تو ہم آپ کی خدمت میں درخواست کرتے ہیں کہ آپ اپنے رسوخ سے کام لے کر پادریوں کو تیار کریں جو اپنے مذہب کی سچائی کے اظہار کے لئے بعض مشکل امور کے لئے دعا مانگیں اور بعض ویسے ہی مشکل امور کے لئے جماعت احمد یہ بھی اللہ تعالیٰ کے حضور التجاکر سے مثلاً سخت مریضوں کی شفاء کے لئے جن کو بذریعہ قرعہ اندازی کے آپس میں تقسیم کر لیا جائے پھر آپ دیکھیں کہ اللہ تعالیٰ کس کی سنتا ہے اور کس کے منہ پر دروازہ بند کر دیتا ہے ؟ اور اگر وہ ایسانہ کر سکیں اور ہر گز نہ کریں گے کیونکہ ان کے نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء ピースアナ