انوارالعلوم (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 521 of 603

انوارالعلوم (جلد 6) — Page 521

انوار العلوم جلد به ۵۲۱ تحفه شهزاده ویلیز جنگ کی اہمیت کو سمجھا نہیں۔ جب اس کو اس طرف توجہ ہوئی وہ اپنے نہ ختم ہونے والے ذرائع کو استعمال کر کے جاپان کو پیس ڈالے گا اور یہ تو کوئی بھی نہ مان سکتا تھا کہ جا پان اگر فتح پا گیا تو اپنے گا اور یہ توکون بھی بنا سکتاتھا کہ جاپان گرفت پا تو مطالبات کو پورا کروا سکے گا مگر بعد کے واقعات نے کس طرح اس کلام کی صداقت کا ثبوت دیا ؟ جاپان کامیاب ہوا اور روس میں ایسے خطرناک فسادات پیدا ہو گئے کہ اسے جاپان کے مطالبات کے مطابق صلح کر لینی پڑی اور کوریا پر اس کے اقتدار کو تسلیم کرنا پڑا لیکن کورین نے اس کو سختی سے نا پسند کیا اور جاپان کے اصرار کو دیکھ کر اس کے خلاف علم بغاوت بلند کر دیا اور اس کے بعد سالها سال تک جو اس ملک کی خطرناک حالت رہی ہے اور جس طرح اس کا امن برباد ہوا ہے وہ خود جو کی رہی اور پکار پکا رہ کر اس نازک حالت کی تصدیق کر رہا ہے جو حضرت مسیح موعود کے الہام میں بتائی گئی تھی تھی۔ ۔ دسوال معجزه ، حکومت ایران دسواں معجزہ بھی ہم سیاسی مجزات میں سے ہی بیان کرتے ہیں اور ان معجزات میں سے اس مثال کا انتخاب کرتے ہیں جو آپ کی وفات کے بعد ظاہر ہوئے یہ معجزہ ایران کے متعلق ظاہر ہوا۔ آپ نے شاہ میں الہام شائع کیا کہ " تزلزل در ایوان کسری فتاد " یعنی شاہ ایران کے محل کے اندر تملکہ پڑ جائے گا جس وقت به الهام شائع ہوا ۔ اس وقت ایران کی نسبت یہ خیال بھی نہیں کیا جا سکتا تھا کہ وہاں جمہوریت کی ایسی زبر دست بر بلند ہو گی ۔ مگر اللہ تعالیٰ کی باتوں کا علم بندوں کو اسی وقت ہوتا ہے جب وہ پوری ہو کر اس کے اقتدار اور اس کی طاقت کو ظاہر کرتی ہیں ۔ آخر شالہ میں اس کے آثار ظاہر ہونے لگے اور یکدم ایران میں ایک سرے سے دوسرے مرے تک جمہوریت کی ایک زبر دست مہر بلند ہوئی اور اس کے مقابلہ پر شاہ ایران کی سمجھ پر کچھ ایسے پر اسے پڑ گئے کہ وہ اس جوش کا اندازہ نہ کر سکے جو ملک میں پیدا ہو گیا تھا اور نتیجہ یہ ہوا کہ ان کے محل میں تہلکہ مچ گیا اور وہ اپنی بیگمات سمیت دفعتاً اپنے محل اور اپنی سلطنت کو چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوئے اور ملک میں جمہوری حکومت کی بنیاد رکھدی گئی اور یہ تغیر مسیح موعود کی صداقت کا ایک گواہ ٹھرا جو ہمیشہ کے لئے ابل ایران اور دیگر ممالک کے لئے آپ کے منجانب اللہ ہونے کا ایک نشان ہو گا ۔ گیارہواں نشان : عالمگیر جنگ سب سے آخر میں اسے شہر سب سے آخر میں اسے شہزادہ والا جاہ ! ہم آپ کرتے ہیں (کہ وہ بھی آپ کی وفات کے بعد ہی ظاہر ہوا ہے ، جس کے گواہ حضور ملک معظم * تذکره صفحه ۵۹۱ ایڈیشن چهارم کے سامنے حضرت مسیح موعود کا ایک ایسا نشان میش