انوارالعلوم (جلد 6) — Page 512
انوار العلوم جلد 4 ۵۱۲ تحفه شهزاده ویلیز اور آپ کی دعا سے اور توجہ سے وہ ہٹ جاتے ۔ بہت سے معجزات آپ کے قیدیوں کی رستگاری اور مبتلایان مصائب کی رہائی کے رنگ میں ظاہر ہوتے تھے ۔ بہت سے معجزات آپ کے اس رنگ میں ظاہر ہوتے تھے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آپ سے اس میں ظاہر تھے اللہ کے دشمنوں اور مخالفوں کو رویا اور الہام کے ذریعے سے آپ کی صداقت بتا کر آپ کے سلسلہ میں داخل ہونے کی توفیق دے دیتا تھا ۔ یا اگر وہ نہ مانتے تو ان کے منہ کی بات سے ان پر حجت قائم ہو جاتی ۔ بہت سے معجزات آپ کے اس زنگ میں ظاہر ہوتے کہ آپ کی مخالفت کرنے والے جس رنگ میں آپ کو ذلیل کرنا چاہتے اسی رنگ میں خود ذلیل ہو جاتے اور بہت سے ناگہانی موتوں کا شکار ہوتے جن میں انسان کا دخل نہ ہوتا بلکہ بیماریاں وغیرہ اس کا باعث ہوتیں تا امر مشتبہ نہ ہو جائے۔ بہت سے معجزات بظاہر نظر آنے والے قانون قدرت کی تبدیلی کے رنگ میں ظاہر ہوتے تھے ۔ بہت سے معجزات آئندہ کی خبروں پر اطلاع پانے کے رنگ میں ظاہر ہوتے تھے آپ کو قبل از وقت اطلاع مل جاتی اور اسی طرح ہوتا۔ بہت سے معجزات ات حفاظت کے رنگ میں تھے یعنی اللہ تعالیٰ باوجود مخالف حالات کے آپ کو اور آپ کے دوستوں کو بہت سے صدموں سے محفوظ رکھتا تھا۔ اور آپ کے سے صدموں سے رکھتا تھا۔ غرض کئی اقسام کے آپ کے معجزات ہیں اور قریباً ہر ایک قسم کے معجزات کی ہزاروں شامیں کے ہیں ایک میں سے مثال کے ہیں۔ اگر ان کو لکھا جائے تو دفتروں کے دفتر لکھنے پر بھی وہ ختم نہ ہوں مگر ان میں۔ پر بھی وہ نہ طور پر چند لکھے جاتے ہیں تا بطور دلیل کے آپ کی صداقت پر گواہ ہوں۔ سے شہزادہ عالی وقار ا ب زمانہ علمی ہے اور اس وجہ سے ہم آپ کے علمی معجزات ہیں کہ آپ کی تعلیم معمولی تھی۔ آپ کسی اسمی منجزہ یہی ہے بات کرتے ہیں آپ پر یہ ہے ی۔ مدرسہ میں میں نہیں پڑھے نہ کسی مشہور عالم سے آپ نے تعلیم پائی آپ کے والد نے معمولی مدرس ملازم رکھ دیئے تھے جن سے آپ نے ابتدائی درسی کتب کی تعلیم حاصل کی مگر باوجود اس کے جب آپ نے دعویٰ کیا اور آپ کے دشمنوں نے آپ پر اعتراض کیا کہ آپ تو جاہل میں آپ اس مقام عالی پر