انوارالعلوم (جلد 6) — Page 417
انوار العلوم جلد 4 ۴۱۷ ہستی باری تعالیٰ کا نام بھی انگارہ رکھا گیا اور یہ جو حضرت مولی نے کہا کہ میں لاتا ہوں یا ہدایت پا کر آتا ہوں تواس کا مطلب یہ تھا کہ حضرت موسی نے اس وقت تک یہ نہیں سمجھا تھا کہ یہ جلوہ نبوت ہے یا جلوہ ولایت اس لئے انہوں نے اپنے اہل سے کہا کہ اگر وہ ہدایت نبوت ہوئی اور حکم ہوا کہ دوسروں کو بھی تعلیم دو تو تمہارے لئے بھی لاؤں گا اور اگر ہدایت ولایت ہوئی جو اپنے لئے ہوتی ہے تو میں خود ہدایت پا جاؤں گا ۔ ہیں جب وہ وہاں گئے تو معلوم ہوا کہ جلوہ الٹی ہے اور کہا گیا کہ فَاخْلَعْ نَعْلَيْكَ یعنی دنیاوی تعلقات چھوڑ دو لیں جب وہ وہاں جلوہ الٹی دیکھ کر آئے تھے تو انہیں شک ہی کس طرح ہو سکتا تھا کہ رویت ہو سکتی ہے یا نہیں اور اگر کہا جائے کہ طور پر ان کی مراد رؤیت سے ہوسکتا کہ ہو ہے یا ہیں اوراگر کہا جانے کے طور پران کی مرد روین ذات کی رؤیت سے تھی تو یہ حضرت موسی پر اتہام ہوگا کیونکہ وہ شخص جو فرعون سے لیے عرصہ تک خدا تعالیٰ کے وراء الوری ہونے پر بحث کرتا رہا ہے کیا ممکن ہو سکتا ہے کہ وہ یہ مطالبہ کرے کہ میں خدا تعالیٰ کی ذات کی حقیقی رویت کرنا چاہتا ہوں ۔ ایسا سوال تو پاگل کے سوا کوئی نہیں میں خدا کی کی حقیقی کرنا چاہتا ایساسوال تو پاگل کے سواکوئ نہیں کر سکتا۔ حضرت موسی نے کسی رؤیت کیلئے سوال کیا ؟ اس پر سوال ہوتا ہے کہ پھرانوں نے رویت کے لئے سوال کیوں رویت لئے کیا ؟ اگر کہا جائے کہ جس طرح اچھی چیز کو انسان بار بار دیکھنے کی کوشش کرتا ہے اسی طرح انہوں نے کیا تو کہتے ہیں کہ پھر بیاں کیوں بیہوش ہو گئے ؟ پہلی دفعہ کیوں بیہوش نہ ہوئے تھے ؟ میرے نزدیک اس کی وجہ یہ ہے کہ خدا تعالیٰ نے اس مقام پر حضرت موسی کو بتایا تھا کہ ہمارا ایک رسول محمد (صلی اللہ علیہ وسلم تیرا مثیل ہو کر مگر تجھ سے بہت اعلیٰ شان میں آئے گا اس خبر کو معلوم کر کے حضرت موسی کے دل میں طبعاً یہ خواہش پیدا ہوئی کہ دیکھوں تو سہی اس پر خدا تعالیٰ کا کے دل میں یہ پیدا ہوئی کسی رنگ میں جلوہ ہو گا اور انہوں نے خواہش کی کہ مجھے بھی جلوہ محمدی دکھایا جائے میں بھی تو دیکھوں کہ اس وقت آپ کس شان سے ظاہر ہوں گے ؟ خدا تعالیٰ نے فرمایا تو اس کے جلوہ کو برداشت نہیں کر سکے گا چانچہ خدا تعالیٰ نے انکی خواہش تو پوری کر دی مگر وہ اسے برداشت نہکر سکے لیکن گا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جلوہ کو برداشت کر لیا کیونکہ آپ کا وہ اصل مقام تھا ۔ لیکن اگر یہ معنے بھی نہ کئے جائیں تب بھی رؤیت کا امکان ثابت ہے کیونکہ منکرین رؤیت