انوارالعلوم (جلد 6) — Page 332
انوار العلوم جلد 1 ٣٣٢ هستی باری تعالی بھی ہیں اور خود مذہب کے دشمن بھی ہیں دہریے بھی ہیں مگر اب تک کسی میں یہ طاقت نہیں ہوئی کہ قرآن کریم کے اس دعوی کو رد کر سکے ۔ دوسری مثال حضرت مسیح موعود کی عربی کتب ہیں ۔ آپ نے بھی ان کے بے مثل ہونے کا دعویٰ کیا ہے اور چیلنج دیا ہے کہ کوئی ان کا جواب بنا سکتا ہے تو بنا کر دکھائے باوجود اس کے کہ حضرت مسیح موعود عجبھی تھے اور آپ کے دشمن بڑے بڑے علما عجم کے علاوہ علمائے عرب بھی تھے مگر سب لوگ آپ کی غلطیاں نکالنے کا دعویٰ تو کرتے رہے مگر آپ کی کتب کی مثل لانے کیلئے سامنے نہ آئے۔ پچھلے دنوں یہاں پر وفیسر مارگو لیتھ صاحب آئے تھے وہ انگریزوں میں سے عربی کے بڑے ماہر سمجھے جاتے ہیں۔ ان سے میری معجزات پر گفتگو ہوئی اور وہ کہنے لگے کہ کیا قرآن والا معجزہ اب بھی دکھا یا جا سکتا ہے یہ عجیب بات ہے کہ خدا تعالی نے پکڑ کر ان کے منہ سے اس معجزہ کا مطالبہ کروایا دکھایا جاسکتا خدا منہ سے کا مطالبہ جو حضرت مسیح موعود کے ہاتھ پر ظاہر ہو چکا تھا۔ میں نے کہا ہاں اس زمانہ میں بھی دکھایا جاسکتا ہے زمانہ میں بھی یا بلکہ دکھایا گیا ہے۔ میں نے حضرت مسیح موعود کی کتاب الہدی اس کے سامنے رکھدی اور کہا اس کی نظیر لانے والے کے لئے حضرت صاحب نے میں ہزار کا انعام رکھا ہے اور میں یہ اقرار لکھ رکھا ہے دیتا ہوں کہ جو اس کی مثل لے آئے گا اسے میں یہ انعام دے دوں گا اس پر وہ خاموش ہو گیا۔ یہ چند مثالیں میں نے خدا کی صفات کی دی ہیں ۔ ان سے پتہ لگتا ہے کہ خدا کی ہر صفت اس کی ہستی کی دلیل ہے پس خدا کو ثابت کرنے کے لئے نہ فلسفہ کی ضرورت ہے ۔ نہ کسی اور چیز کی جب کوئی پوچھے کہ خدا کی ہستی کا کیا ثبوت ہے۔ تو اس وقت خدا کی جو صفت بھی بندوں کے ساتھ تعلق رکھنے والی سامنے آئے وہ پیش کر دی جائے ۔ اس کے مقابلہ میں کوئی نہ ٹھہر سکے گا۔ خدا تعالیٰ کے کم از کم ننانوے نام ہیں ۔ اس لئے ننانوے ہی صفات ہوئیں اور ان میں سے ہر ایک خدا کی ہستی از کی دلیل ہے ۔ صفات پر اعتراض اور اس کا جواب ان دلائل کے بیان ان دلائل کے بیان کرنے کے بعد میں چند ان اعتراضات کا جواب دیتا ہوں جو صفات الہیہ پر منکرین استی باری کیا کرتے ہیں۔ ان میں سے بعض صفات باری کا ذکر سن کر کہا کرتے ہیں کہ ہم لمبی سے باری کا ذکر کر نا کرتے ہیں کہ اور پرانی بحثوں میں نہیں پڑتے تم کم از کم ہمیں تین باتوں کا مشاہدہ کرا دو یعنی اول خدا کے علم کا، دوسرے خدا کی قدرت کا ، تیسرے خدا کی خلق کا ۔ اگر خدا کو علم ہے تو یہ کتاب پڑی ہے اس کو پڑھ دے اگر قدرت ہے تو یہ تنکا پڑا ہے اسے اُٹھا لے۔ اگر وہ خالق ہے تو یہ مٹی کا ڈلہ پڑا ہے اس سے لے۔ ہے یہ