انوارالعلوم (جلد 5) — Page 577
انوار العلوم جلد ۵ ہدایات زرین دونوں مددگاروں سے اکٹھا کام لینا چاہئے عرض خدا تعالیٰ نے مبلغ کو یہ مدد گار اور ہتھیار دیے ہیں۔ (۱) دلائل عقلی پیش کرنا نے مبلغ کو یہ مرد اور ہیں۔ (1) دلائل عقلی پیش (۲) جذبات کو صحیح اور درست باتوں کے متعلق ابھارنا ۔ ان میں سے اگر کسی ایک کو چھوڑ دیا جائے کو میں اور درست باتوں کے متعلق انا انا ان میں سے اگرکسی ایک کو دی جائے اور اس سے کام نہ لیا جائے تو کامیابی نہیں ہو سکتی۔ اگر صرف جذبات کو ابھار نا شروع کر دیا جائے اور دلائل دینے چھوڑ دیئے جائیں تو بہت نقصان ہو گا ۔ کیونکہ جب لوگ عقلی دلائل کو چھوڑ دیں گے ہوگا تو پھر ایسی حالت ہو جائے گی کہ وہ ہمارے کام کے بھی نہ رہیں گے اور اگر خالی دلا نہ ر خالی دلائل سے کام لیا جائے تو ہمارے مبلغ صرف فلاسفر بن جائیں گے دین سے ان کا تعلق نہ رہے گا اور اس طرح بھی نقصان ہوگا ۔ ان باتوں کو اپنے اندر پیدا کرنا چاہئے پس اعلیٰ نتائج پیدا کرنے کے لئے ان دونوں ذریعوں سے کام لینا ضروری ہے مگر یہ بھی اسی وقت کام دے سکتے ہیں جبکہ انسان خود نمونہ کے طور پر بن جائے ۔ تم دلائل عقلی پیش کرو۔ مگر تمہاری اپنی حالت ایسی نہ ہو کہ دیکھنے والے سمجھیں کہ عقلاً تم جس بات پر قائم ہو اس سے تم کو فائدہ نہیں ہے تو ان پر کبھی ان دلائل کا خاص اثر نہ ہوگا کیونکہ اگر تم پر ان دلائل نے کوئی اثر نہیں کیا تو خوب یاد رکھو کہ تمہاری کوئی دلیل دوسروں پر بھی کوئی اثر نہ کرے گی۔ تم جو دلائل دو پہلے اپنے آپ کو ان کا نمونہ بناؤ۔ اپنے اوپر ان کا اثر دکھاؤ اور پھر دوسروں سے ان دلائل کے تسلیم کرنے کی توقع رکھو ۔ اسی طرح جذبات کا حال ہے جذبات کو اُبھارنے والی وہی تقریر اثر کرے گی کہ جس وقت انسان تقریر کر رہا ہو اس کے اپنے دل میں بھی ایسے ہی جذبات پیدا ہو رہے ہوں کیونکہ دوسروں کے جذبات اس وقت تک نہیں ابھر سکتے جب تک ظاہری الفاظ کے ساتھ اندرونی جذبات بھی نہ ہوں ۔ اس کے لئے اپنے دل میں بھی ان جذبات کا پیدا کرنا ضروری ہے ۔ ورنہ ایسی تقریر کا کوئی اثر نہ ہو گا ۔ اسی طرح عقلی دلائل اس وقت تک اثر نہ کریں گے جنب تک ان کے ماتحت انسان خود اپنے اندر تبدیلی نہ پیدا کریگا۔ اگر انسان خود تو ان دلائل کے ماتحت تبدیلی پیدانہ کرے اور دوسروں کو کسے تو وہ ہرگز اس کی باتوں کی طرف توجہ نہ کریں گے ۔ اور اس کی مثال ایسی ہی ہوگئی جیسا کہ کہتے ہیں کہ کسی لومڑ کی دُم کٹ گئی تھی ۔ اس نے اپنی شرمندگی مٹانے کے لئے تجویز کی کہ سب کی وہیں کھانی چاہئیں اس نے دوسرے لومڑوں کو بتایا کہ دم کی وجہ