انوارالعلوم (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 367 of 653

انوارالعلوم (جلد 5) — Page 367

انوار العلوم جلد ۵ ۳۶۷ اسلام پر پروفیسر رام دیو کے اعتراضات کا جواب کوئی اعتراض ہے تو وہ پیش کرے ۔ اگر اس کے اعتراضات تنقید کی کسوٹی پر سچے ثابت ہوں تب ۔ جو چاہے دعویٰ کرے ۔ اسلامی پردہ نیکی کے قیام کا بہترین ذریعہ ہے میں اس بات پر بھی یقین کرتا ہوں کہ اسلامی پردہ نیکی اور تقویٰ کے قیام کے لئے بہترین ذریعہ ہے اور میں مشتاق ہوں کہ اس شخص کے دلائل سنوں جیسے اس پر کوئی اعتراض ہو ۔ نہ مسئله کثرت ازدواج میں کثرت ازدواج کا ن صرف قائل ہوں بلکہ اس پر عمل ہوں۔ اور میرے نزدیک اسلامی احکام کے ماتحت ایک سے زیادہ نکاح کرنے نہ صرف یہ کہ زنا کاری نہیں بلکہ اول درجہ کی بردباری، قربانی ، ایثار اور تقویٰ کی علامت ہے اور کوئی عیاش انسان ان قواعد کے ماتحت دوسرا نکاح کر ہی نہیں سکتا ۔ صرف اللہ اللہ کرنا خال الدال کا ذکر کر اسلامی تعلیم کے خلاف ہے اور گرگونی سایت ان کی دیکھا دکھی ایسا کرتا تو وہ ایسا ہی ہے کیا ہندوؤں کی دیکھا دیکھی ایسا کرتا ہے تو وہ ایسا ہی ہے جیسے کئی ہنڈ مسلمانوں کی قبروں پر جاکر سجدہ کرتے ہیں۔ پر گوشت کو میں ان خوراکوں میں سے سمجھتا ہوں جوانسان کے لئے مضر نہیں گوشت خوری بلکہ مفید ہیں اور اسلام نے جو اسکو حلال کیا ہے اس حکم کو میں نہایت ہی کوئیں ان میں سے ہوں جو انسان کے مضر پر حکمت سمجھتا ہوں اور جس شخص کو اس کے غیر قدرتی غذا ہونے کا خیال ہو اس کے دلائل معلوم کرنے پر اس کے اعتراضات کو وہم اور خیال ثابت کرنے کے لئے تیار ہوں۔ انشاء اللہ ۔ اور جو ۔ شخص یہ کہتا ہے کہ گوشت انسان کی قدرتی غذا نہیں میرے نزدیک وہ ایسا نا واقف ہے کہ قدرتی غذا کے معنی بھی نہیں سمجھ سکتا ۔ ہر وہ غذا جو غذا کا کام دے سکتی ہے اور انسان کے جسم کی نشو و نما اس سے ہو سکتی ہے اور زہر نہیں ہے وہ قدرتی غذا ہے اس کو غیر قدرتی کہنا جاہل کا کام ہے۔ قدرتی کے یہ معنی نہیں ہیں کہ جس کے بغیر گزارہ نہ ہو سکے کیونکہ ایسی کوئی بھی غذا نہیں جس کے بغیر انسان زندہ نہ رہ سکے ۔ بعض ممالک کی اصل غذا گیہوں ہوتی ہے ، بعض دوسرے ممالک کے لوگ گیہوں کو اس طرح ہضم نہیں کر سکتے جس طرح چاول کو ، بعض اور اقوام جوالہ کا زیادہ استعمال کرتی ہیں ، بعض زیادہ تر گوشت اور دودھ پر گزارہ کرتی ہیں۔ بس ایسی کوئی بھی غذا نہیں جس کے بغیر گزارہ ہی نہ یر ہیں ایسی غذا ہو سکے اور اگر اس اصل سے کسی غذا کو قدرتی قرار دیا جائے تو کوئی غذا بھی قدرتی نہیں رہ سکتی۔