انوارالعلوم (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 365 of 653

انوارالعلوم (جلد 5) — Page 365

انوار العلوم جلد ۵ ۳۶۵ اسلام پر پروفیسر رام دیو کے اعتراضات کا جواب چھٹی وجہ چھٹی جدہ کی عقیدہ کے انکار کی چھٹی وجہ کسی عقیدہ کے انکار کی یہ ہوتی ہے کہ انسان اس عقیدہ کو باطل سمجھکر نہیں مجھکر میں بلکہ اور اغراض اور فوائد کی وجہ سے چھوڑ دیتا ہے کبھی مال کے لالچ کی وجہ سے اور اور سے ہے وجہ کبھی اس عقیدہ کے پھیلانے والوں سے جھگڑا ہو جانے کے سبب ، کبھی عزت کی خاطر بھی دوستوں کو خوش کرنے کے لئے ۔ ساتویں وجہ ساتویں وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ واقعہ میں وہ عقیدہ جیسے انسان ترک کرتا ہے غلط ہی ہوتا ہے اور انسان پر اس کی غلطی کھل جاتی ہے اس لئے وہ اس کا انکار کر دیتا ہے۔ پروفیسر صاحب نے نتیجہ نکالنے میں غلطی کی غرض بعض لوگوں کے کسی عقیدہ بیاندیت کو ترک کر دینے سے یہی نتیجہ نہیں نکلتا کہ وہ عقیدہ یا مذہب ہی کمزور ہے بلکہ بسا اوقات اس ارتداد کا باعث اس عقیدہ کا غلط ہونا نہیں اس کا انکار کرنے والوں کی کمزوری یا کوتا ہی یا بد نیتی یا غلطی ہوتا ہے۔ اور جب کسی مذہب سے پھرنے والوں کے اقوال کو اس مذہب کی کمزوری کے ثبوت میں پیش کیا جائے تو مدعی کا یہ بھی فرض ہوتا ہے کے کو اس کے ثبوت میں پیش کیا جائے دیا یہ بھی کہ وہ ثابت کرے کہ یہ ارتداد اس مذہب کی کمزوری کے سب سے ہے نہ کہ کسی اور سبب سے، مگر پروفیسر رام دیو صاحب نے ایسا نہیں کیا بلکہ چند لوگوں کے خیالات پیش کر کے جھوٹ نتیجہ نکال لیا ہے کہ اسلام اس زمانہ کے لوگوں کی تسلی نہیں کر سکتا ۔ میں نے یہ جوابات اس بات کو فرض کر کے دیتے ہیں کہ پروفیسر صاحب نے جو کچھ مٹر خدا بخش صاحب اور سید امیر علی صاحب اور مسٹر مظہر الحق صاحب اور مسٹر یوسف علی صاحب کی نسبت لکھا ہے وہ درست ہی ہے لیکن مجھے یہ شبہ کرنے کی کانی وجہ ہے کہ ان لوگوں کے خیالات کے اظہار میں بھی پروفیسر صاحب کو غلطی لگی ہے۔ مگر چونکہ پہلے دو صاحبوں کی کتب اس وقت میرے پاس موجود نہیں ہیں اور دوسرے دو صاحبوں کی تقریر کا حوالہ پروفیسر رام دیو صاحب نے نہیں دیا اس لئے میں اس امر کی نسبت کچھ تحریر نہیں کر سکتا کہ جو کچھ انہوں نے ان صاحبان کی نسبت لکھا ہے وہ درست بھی ہے یا نہیں ہاں ان کو اس امر کے متعلق اپنا عقیدہ بنا دیتا ہوں ۔ میں قرآن کریم پر تعلی یا نقلی اعتراض میرے نزدیک قرآن کریم خدا تعالی کا کام ہے اور اس کا ایک ایک لفظ اسی طرح محفوظ ہے جس طرح کہ وہ رسول کرنیوالوں کو جواب دے سکتا ہوں کریم صلی الہ علیہ سلم پرنازل ہوا اور بات میں صرف