انوارالعلوم (جلد 5) — Page 316
الدار العلوم جلد ۵ کر دی جائے ۔ میں ۳۱۶ اسلام اور حریمت و مساوات آخر میں خواجہ صاحب کو یہ بھی نصیحت کرتا ہوں کہ وہ بلا وسیع طور پر اسلام کے احکام ہو کر وادی طور پر سلام کے حکم پر نظر ڈالنے کے اسرار شریعت بیان کرنے کی کوشش نہ کیا کریں ۔ اسرار شریعت بیان کرنا ان کا کام ہے جن کی نظر وسیع ہو۔ اب یہی وراثت میں مساوات کی حکمت جو انہوں نے بیان کی ہے اگر غیر مسلم لوگوں میں وہ اس کو بیان کرنے بیٹھتے تو کس قدر سبکی اور شرمندگی کی بات ہوتی ۔ اگر خود پوری طرح میں اس کو بیان کرنے کی کمی کسی مسئلہ کا علم نہ ہو تو واقف کار لوگوں سے دریافت کر لینا چاہئے ۔ اس میں ہتک کی کوئی بات نہیں ۔ عالم سے علم حاصل کرنے میں ہر گز کسی قسم کی ہتک نہیں ہوتی ۔ وَاخِرُ دَعُو مِنَا آنِ الْحَمدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ ۔ خاکسار میرزا محمود احمد } الفضل ۲۰ دسمبر ۱۹۲۰ء ) له أَنْ تُؤْمِنَ بِاللَّهِ وَمَلَئِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْقَدْرِ خَيْرِهِ وَشَرِهِ (ترندی ابواب الايمان باب مَا جَاءَ فِي وَصْفِ جِبْرَئِيلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْإِيْمَانُ وَالْإِسْلَامُ)