انوارالعلوم (جلد 5) — Page 228
انوار العلوم جلد ۵ ۲۲۸ ترک موالات اور احکام اسلام تعلق کا بیان ہے جو دو محبت کرنے والوں کے درمیان ہوتا ہے۔ پس ان آیات سے ترک موالات کا فتوی نکالنا کسی طرح درست ہو ہی نہیں سکتا اور اگر کوئی فتویٰ نکلے گا تو وہ اسی طرح جس طرح انگریزوں پر چسپاں ہوگا ہندوؤں پر بھی چسپاں ہو گا کیونکہ ان آیات میں تمام کفارہ کا ذکر ہے نہ صرف یہو دو نصاری کا ۔ اذان وغیرہ پر تمسخر اور استہزاء انگریز یہ بھی یاد رکھنا چاہئے کہ گومسیحی اسلام پر کس قدر اعتراض کیوں نہ کرتے مگر وہ کرتے ہیں یا ہندو سکھ وغیرہ ؟ قدر ہی اعتراض کیوں نہ کرتے ہوں ہے ہمارے دین کی اور اذان کی تضحیک نہیں کرتے دین کی اور اذان کی کرتے بلکہ ان لوگوں میں جن کے ساتھ موالات جائز رکھی جاتی ہے یعنی ہندوؤں اور سکھوں میں ایسے لوگ پائے جاتے ہیں جو تمسخر سے کام لیتے ہیں اور اذان پر شور مچاتے ہیں بلکہ فساد پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔ یہ حکم کسی قوم کے متعلق نہیں کرے یا کہ میں ثابت کرچکا ہوں کہ اس آیت کے الفاظ اور دوسری آیات کی تشریح سے ان آیات کے یہی معنی معلوم بلکہ افراد کے متعلق ہے ایم ھے ہوتے ہیں کہ اس جگہ کسی قوم پر بحیثیت مجموعی فتوی نہیں دیا گیا جس طرح پہلی آیات میں دیا گیا تھا کہ جو قوم تم سے دین کی خاطر جنگ کرتی ہو اس کے کسی شخص سے تعلق دوستی نہ رکھو بلکہ اس میں افراد کے متعلق حکم ہے کہ یہودیوں عیسائیوں یا دوسرے کافروں میں سے جو لوگ دین سے تمسخر کرنے والے ہوں ان سے نہ کہ ان کی ساری قوم سے دوستانہ تعلقات نہ رکھو ورنہ تم بھی ان ہی میں شامل سمجھے جاؤ گے اس حکم کے ماتحت کو انگریزوں سے ہماری صلح ہو مگر جو انگریز بھی ہمارے دینی احکام پر ہنسے گا اور دین پر بجائے سنجیدگی سے غور کرنے کے تمسخر اڑائے گا ہم اس سے میل ملاپ نہ کریں گے اور اس کی محبت میں نہ بیٹھیں گے جب تک وہ سنجیدگی پیدا نہ کرے ۔ اسی طرح ہنود سے گو ہماری صلح ہو مگر ان میں سے اگر کوئی شخص ہمارے دین سے تمسخر کرے گا تو ہم اس کے ساتھ بیٹھنا اُٹھنا بند کر دیں گے جب تک وہ اپنی اس عادت سے باز نہ آجاو ہے اور اگر کوئی ایسے شخص سے دوستانہ تعلقات رکھے گا اوراس کی مجلس میں خوب وقت سے جاتا ہو گا ہم اس کی نسبت بھی یقین کریں گے کہ وہ اسلام سے بیزار ہے اور اس شخص کا ہم خیال ہے ۔ ا ان ہر دوقسم کی آیات کے احکام میں فرق فروری میں چار آیات ہیں جو احکام بیان کئے غرض پہلی گے ہیں وہ اقوام کے متعلق ہیں جن اقوام پر وہ احکام چسپاں ہوتے ہوں ان کے کسی فرد سے بھی ہم تعلق نہیں رکھ سکتے جب تک وہ ان کو چھوڑ کر ہم سے نہ