انوارالعلوم (جلد 5) — Page 186
انوار العلوم جلد ۵ トㄑㄧ معاہدہ ترکیہ اور مسلمانوں کا آئندہ رویہ کے مامور کے ذریعہ سے ظاہر ہو چکی ہے اور اب سب دنیا دیکھ لے گی کہ آئندہ اسلام مسیحیت کو کھانا شروع کر دے گا اور دنیا کا آئندہ مذہب وہی مذہب ہو گا جو اس وقت سب سے کزور مذہب سمجھا جاتا ہے ۔ وَاخِرُ دَعُونَنَا آنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ خاکسار مرزا محمود احمد امام جماعت احمدیہ قادیان دارالامان ۳۰ رمئی ۱۹۲۰ء