انوارالعلوم (جلد 5) — Page 165
انوار العلوم جلد ۵ ۱۶۵ محمدة ومصلى على رسول الكريم ایک غلط بیانی کی تردید والا دیا ایک غلط بیانی کی تردید ا تحریر فرموده حضرت فضل عمر خلیفة المسیح الثانی ) آفتاب معزز اخبار روزانہ آفتاب میں مرزا بشیر الدین محمود احمد سے قطع تعلق “ کے عنوان کے نیچے ایک صاحب کا خط شائع ہوا ہے۔ جنہوں نے اپنا نام متری عمر بخش اور پتہ انجن ڈرائیور کو ہاٹ بتایا ہے یہ صاحب تحریر فرماتے ہیں کہ انہوں نے یہ استمبر 210 لالہ میں میری بیعت کی تھی اور مدت تک کہ نے یہ 1910 میں اور میرے وعظہ اور خطبات کا مطالعہ کرتے رہے لیکن مجھے اپنی خواہشات پر اسلام کو قربان کرنے دیکھ کر انہیں مجھ سے قطع تعلق کرنا پڑا۔ جس کا وہ اخبار آفتاب کے ذریعہ اعلان کرتے ہیں۔ اس نضانیت کی ایک مثال وہ یہ لکھتے ہیں کہ ان کو میری طرف سے تحریک کی گئی کہ وہ مسئلہ خلافت سے اپنی بے تعلقی کا اظہار کریں تا کہ گورنمنٹ خوش ہو کر مجھے تو کونسل کا ممبر نامزد کر دے اور میرے چھوٹے بھائی کو قادیان کا آنریری مجسٹریٹ بنا دے۔ آخر میں وہ تحریر فرماتے ہیں کہ انہوں نے اکتوبر سالانہ میں ایک سو پچاسی روپیہ سات آنے برائے اشاعت اسلام ارسال کئے تھے وہ خلافت کیٹی بیٹی کوادا کر دیئے جائیں کیونکہ وہ اپنا روپیہ تخریب اسلام میں خرچ نہیں کرنا چاہتے ۔ اس خط کو پڑھکر اس کے لکھنے والے اور اس کے شائع کرنے والے دونوں صاحبوں پر مجھے تعجب ہوا۔ لکھنے والے صاحب پر اس لئے کہ انہوں نے اس قسم کے افتراؤں سے کام لیا ہے جن کا پوشیدہ