انوارالعلوم (جلد 4)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page v of 709

انوارالعلوم (جلد 4) — Page v

کئی اور دقتیں بھی جو سامنے آتی رہی ہیں۔ ان سب میں ان دوستوں نے نہایت محنت اور اخلاص سے خدمات سر انجام دیں ہیں۔ فجزاهم الله احسن الجزاء خصوصیت سے مکرم کے نام قابل ذکر ہیں ۔ خاکسار ان کا احسان مند ہے اور دعا گو ہے کہ خدا تعالی ان کے علم و معرفت میں برکت ڈالے اپنے فضلوں اور رحمتوں سے نواز نے اور ہمیں اس اہم ذمہ داری سے احسن طور پر عہدہ براء ہونے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ۔