انوارالعلوم (جلد 4) — Page 391
انوار العلوم جلد ۴ ۳۹۱ عرفان الهی وہ کتنی ہی نہاں اور پوشیدہ کیوں نہ ہو۔ اور جو ایسے لوگ ہوتے ہیں۔ ان سے یہ سوال کرنیکی ضرورت نہیں ہوتی کہ تم کون ہو بلکہ بلکہ دنیا انہیں خود بخود دیکھ لیتی ہے ۔ خدا تعالٰی آپ لوگوں کو ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق بخشے اور اپنے عرفان کی نعمت سے مالا مال کرے۔ آمین۔