انوارالعلوم (جلد 4)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 86 of 709

انوارالعلوم (جلد 4) — Page 86

انوار العلوم جلد ۴ ۸۶ جماعت کو سیاست میں دخل نہ دینے کی نصیحت سکے مذکورہ بالا ریزولیوشن پاس کرکے آپ ایک ایک نقل اس کی حضور وائسرائے کی خدمت میں ارسال کر دیویں اور لکھدیں کہ یہ اطلاع جناب اور حضور وزیر ہند صاحب کی اطلاع کے لئے بھیجی جاتی ہے اور ایک ایک نقل ریزولیوشنوں کی قادیان میں بغرض اطلاع بھیج دیں تاکہ متفقہ طور پر بعد میں طبع کر کے اس کو ذمہ دار حکام تک پہنچایا جاوے۔ خاکسار مرزا محمود احمد خلیفة المسیح الثانی قادیان دار الامان ۲ دسمبر ۱۹۱۷ء