انوارالعلوم (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 566 of 660

انوارالعلوم (جلد 3) — Page 566

انوار العلوم جلد ۳۰ ۵۶۶ زندہ خدا کے زبر دست نشان لاؤ تا تم خدا تعالیٰ کے سب احکام کے قبول کرنے والے اور اس کے سب نبیوں کے ماننے والے قرار پاؤ اور مسیح کی روح تم سے خوش ہو۔ کیونکہ جو اس کے مثیل کو قبول کرتا ہے وہی اس کو بھی قبول کرتا ہے اور جو اس کے مثیل کو رد کرتا ہے وہ در حقیقت اس کو رد کرتا ہے جس کے نام پر وہ آیا ہے۔ وَاخِرُ دَعُونَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ خاکسار مرزا محمود احمد قادیان هم اپریل ۱۹۱۷ء