انوارالعلوم (جلد 3) — Page 205
انوار العلوم جلد ۳۰ ۲۰۵ بسم الله الرحمن الرحیم محمده و فصلی علی رسوله الكريم انوار خلافت تقریر حضرت فضل عمر خلیفة المسیح الثانی جو حضور نے ۳۰ / دسمبر ۱۹۱۵ء کو مسجد اقصیٰ میں بوقت کے بجے صبح فرمائی ) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے کرشن ، بدھ ، مسیح اور مہدی ہونے کا ثبوت أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْدُ فَأَعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ كَانَ النَّاسُ أُمَّةً وَاحِدَةً من فَبَعَثَ اللَّهُ النَّبِيِّنَ مُبَشِّرِينَ وَ مُنْذِرِينَ - وَ أَنْزَلَ مَعَهُمُ الْكِتَبَ بِالْحَقِّ لِيَحْكُمُ بَيْنَ النَّاسِ فِيْمَا اخْتَلَفُوا فِيْهِ وَ مَا اخْتَلَفَ فِيْهِ إِلَّا الَّذِينَ اوْ تُوهُ مِنْ بَعْدِ مَا ومَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَتُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ ، فَهَدَى اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا لِمَا اخْتَلَفُوا فِيهِ مِنَ الْحَقِّ بِإِذْنِهِ ، وَاللَّهُ يَهْدِى مَنْ يَشَاءُ إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ (البقرة : (۲۱۴) تمام مذاہب ایک ہی مذہب کی شاخیں ہیں میں اس وقت جس قدر مذاہب موجود اس میں کوئی شک نہیں ہو سکتا کہ دنیا کی اس میں کوئی فلک شیر ہیں وہ تمام کے تمام در حقیقت کسی ایک ہی مذہب کی شاخیں ہیں اور ان کی جڑ ایک ہی ہے مثلاً مسلمانوں میں ہی دیکھ لو کئی ایک فرقے ہیں ، کوئی حنفی ہے ، کوئی شافعی کوئی حنبلی ہے کوئی مالکی کوئی شیعہ کوئی سنی کوئی ظاہری ہے کوئی باطنی کوئی خارجی ہے کوئی چکڑالوی یہ مختلف فرقے ہیں مگر ان تمام کی اصل در حقیقت ایک ہی ہے اور یہ مختلف فقہاء کے نکلنے کی وجہ سے