انوارالعلوم (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 140 of 660

انوارالعلوم (جلد 3) — Page 140

انوار العلوم جلد ۳۰ ۱۴۰ انوار خلافت ہستی کے ثبوت میں دس دلائل دیتے ہیں۔ ارادہ ہے کہ اسی طرح خدا تعالیٰ کی ذات اور صفات کے متعلق ٹریکٹ لکھے جائیں جن میں موٹی موٹی دلیلیں لکھی جائیں۔ اور باریک باتوں میں نہ پڑا جائے۔ کیونکہ بہت سے ایسے لوگ ہیں کہ جب ان پر کوئی اعتراض کر بیٹھتا ہے تو جواب نہیں دے سکتے ۔ ان رسائل کو پڑھ کر انشاء اللہ وہ اس قابل ہو جائیں گے کہ کسی کے سوال کے جواب میں لا جواب نہ ہوں۔ اسی طرح نبیوں کے ثبوت میں ان کے افعال میں ان کے نشانات میں اور دعا الہام، قیامت وغیرہ کے متعلق جو بہت ضروری باتیں ہیں ، پندرہ پندرہ یا میں میں صفحات کے رسالے لکھے جائیں۔ جن کو لوگ جلدی سے پڑھ لیا کریں۔ اور جو مہینہ میں یار بڑھنے سے حفظ ہو ۔ جائیں اور جب تک کوئی دوسرا ٹریکٹ نہ ۔ رو تین چار بار پڑھنے طرح یاد کر لیا جایا کرے۔ سرا ٹریکٹ نہ نکلے ۔ پہلے کو اچھی پس میں نے علم کے حاصل کرنے کے لئے چار تدبیریں بنائی ہیں۔ اول یہ کہ ہر ماہ میں ایک یا دو دفعہ قادیان آؤ اور اگر قرآن پڑھو۔ دوم پہلا پارہ ترجمہ قرآن کا خرید و اور پڑھو۔ سوم اسباق قرآن پڑھو۔ چهارم مختلف رسائل کے ٹریکٹوں کو پڑھو اور حفظ کرو۔ ان باتوں کے علاوہ میرا ایک اور بھی ارادہ ہے مگر وہ ابھی وقت آدمی اور بہت سا روپیہ چاہتا ہے ۔ اگر میری زندگی میں خدا تعالٰی نے اس کے متعلق اسباب پیدا کر دیئے تو میں اس پر بھی ضرور عمل کراؤں گا۔ جو یہ ہے کہ کچھ ایسے مدرس مقرر کئے جائیں جو اچھے عالم ہوں۔ وہ گاؤں یہ گاؤں اور شہر بہ شہر دورہ کرتے پھریں اور ایک جگہ پندرہ میں دن ٹھہر کر وہاں کے لوگوں کو پڑھا ئیں پھر دوسرے گاؤں میں چلے جائیں۔ اس طرح وہ ہر سال اپنے اپنے مقررہ علاقے میں دورہ کرتے رہیں ایسا کرنے سے انشاء اللہ بہت سے لو لوگ عالم بن جائیں گے اور دین سے واقف ہو جائیں گے یہ دین کی ناواقفیت ہی ہے کہ لاکھوں آدمی دہریہ بن گئے ہیں اور لاکھوں نے دوسرے مذاہب کو اختیار کر لیا ہے۔ اور ایسے انسان جو سیدوں کے گھر پیدا ہوئے تھے ۔ آج رسول کریم ﷺ کو گالیاں دیتے اور برا بھلا کہتے ہیں اور اسلام کو ایک چھوٹا مذہب قرار دیتے ہیں۔ جب میں حج کرنے گیا تو میرے ساتھ جہاز میں دو تین نوجوان بیٹھے ہوئے تھے جو ولایت ولایت پڑھنے بڑھنے کے لئے لئے جا رہے تھے وہ وہ اسلام اسلام کی حمایت میں بڑے زور اور جو جوش