انوارالعلوم (جلد 2) — Page 531
انوار العلوم جلد ۲ ۵۳۱ حقيقة النبوة (حصہ اول) حَتَّى يَحْكُمَ اللَّهُ بَيْنَنَا وَهُوَ خَيْرُ اس معیار کے رو سے بھی اللہ تعالیٰ نے آپ کی الْحَكِمِينَ ( انا عراف: ۸۸) صداقت ثابت کی۔ اور اپنی نصرت کے نشانوں کے ساتھ ظاہر کر دیا کہ حق کس کے ساتھ ہے۔ (٥) وَلَقَدْ أَخَذْنَا آلَ فِرْعَوْنَ بِالسِّنِينَ آپ کے زمانہ میں جس قدر خشک سالی اور قحط نے وَنَقْصٍ مِنَ الثَّمَرَاتِ لَعَلَّهُمْ يَذَكَّرُونَ زور آور حملے کئے وہ کچھ محتاج بیاں نہیں۔ (الاعراف:۱۳۱) (١٦) يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ اس اظہر من الشمس نشان سے کوئی چشم بینا انکار نہیں وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَا كُمْ لِمَا يُحْيِيكُمُ (انا نقال : ۲۵) کر سکتی۔ (14) أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّا نَاتِي الْأَرْضَ اللہ تعالی دن بدن آپ کی جماعت کو بڑھا رہا ہے اور نَنْقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا (الر (٢٢) مخالفین کو کم کر رہا ہے۔ بعض کو سلسلہ حقہ میں داخل کر کے اور بعض کو ہلاک کرکے ۔ (۱۸) وَ مَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّى نَبْعَثَ رَسُولًا اس زمانہ میں جو عذاب آرہے ہیں وہ اس آیت کے (بنی اسرائیل (۱۶) (۱۹) ما تحت دلالت کرتے ہیں کہ کوئی رسول آگیا۔ وَلَوْ أَنَّا أَهْلَكْنَهُمْ بِعَذَابٍ مِّنْ قَبْلِهِ یہ آیت بھی صاف طور پر بتا رہی ہے کہ کوئی رسول لَقَالُوا رَبَّنَا لَوْلَا أَرْسَلْتَ إِلَيْنَا رَسُولاً اس زمانہ میں خدا کی طرف سے آچکا ہے۔ فَنَتَّبِعَ الْيَتِكَ مِنْ قَبْلِ أَنْ نَذِلَ ال ١٣٥٠) (۲۰) وَمَا أَهْلَكْنَا مِنْ قَرْيَةٍ إِلَّا لَهَا مُنْذِرُونَ (الشعراء: ۲۰۹ ) (۲۱) فَوَهَبَ لِي رَبِّي حُكْمًا وَجَعَلَنِي مِنَ آپ فرماتے ہیں مجھے اللہ تعالیٰ نے حکم اور مرسل بنا الْمُرْسَلِينَ (الشعراء: ٢٢) وَيَوْمَ يَعْضُ (۲۲) و يوم يعد کر بھیجا ہے۔ الظَّالِمُ عَلَى يَدَيْهِ يَقُولُ آپ کو بھی اللہ تعالٰی نے یہ آیت الہام فرمائی ليْتَنِي اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِيلاً موحد (الفرقان : ۲۸)