انوارالعلوم (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 526 of 650

انوارالعلوم (جلد 2) — Page 526

انوار العلوم جلد ۲ ۵۲۶ حقيقة النبوة (حصہ اول) ا نزول البسیج مداه - روحانی خزائن جلد ۱۸ مه ۴۲) (۲۰) میں رسول اور نبی ہوں یعنی باعتبار خلیت کاملہ کے۔ میں وہ آئینہ ہوں جس میں محمدی شکل اور محمدی نبوت کا کامل انعکاس ہے ۔ “ ( نزول المسیح صفحہ ۵ حاشیه روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۳۸۱) (۲۱) ” ایسا ہی خدا تعالیٰ نے اور اس کے پاک رسول نے بھی مسیح موعود کا نام نبی اور رسول رکھا ہے۔ اور تمام خدا تعالیٰ کے نبیوں نے اس کی تعریف کی ہے۔ اور اس کو تمام انبیاء کی صفات کاملہ کا مظہر ٹھہرایا ہے ۔ “ (نزول المسیح صفحه ۵۰ روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۴۲۶) (۲۲) ” اس فیصلہ کے کرنے کے لئے خدا آسمان سے قرنا میں اپنی آواز پھونکے گا۔ وہ قرنا کیا ہے؟ وہ اس کا نبی ہوگا ۔ " (چشمہ معرفت صفحہ ۳۲۸، روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۳۳۴) (۲۳) ” اس طرح پر میں خدا کی کتاب میں عیسی ابن مریم کہلایا۔ چونکہ مریم ایک امتی فرد ہے اور عیسیٰ ایک نبی ہے پس میرا نام مریم اور عیسی رکھنے سے یہ ظاہر کیا گیا کہ میں امتی بھی ہوں۔ اور نبی بھی ۔ " (ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۳۶۱) (۲۴) ” خدا نے نہ چاہا کہ اپنے رسول کو بغیر گواہی چھوڑے ۔۔۔۔۔۔ قادیان کو اس کی خوفناک تباہی سے محفوظ رکھے گا۔ کیونکہ یہ ایس کے رسول کا تخت گاہ ہے ۔۔۔۔۔ سچا خدا وہی ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا ۔ " ( دافع البلاء، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۲۹-۲۳۰-۲۳۱) را تا ۱۵ (۲۵) ایک صاحب پر ایک مخالف کی طرف سے یہ اعتراض پیش ہوا کہ جس سے تم نے بیعت کی ہے وہ نبی اور رسول ہونے کا دعوی کرتا ہے۔ اور اس کا جواب محض انکار کے الفاظ سے دیا گیا۔ حالانکہ ایسا جواب صحیح نہیں ہے ۔ " ( ایک غلطی کا ازالہ صفحہ ۴ روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۰۶) (۲۶) ” میں جبکہ اس مدت تک ڈیڑھ سو پیشگوئی کے قریب خدا کی طرف سے پاکر بچشم خود دیکھ چکا ہوں کہ صاف طور پر پوری ہو گئیں تو میں اپنی نسبت نبی یا رسول کے نام سے کیونکر انکار کر سکتا ہوں ۔ " (ایک غلطی کا ازالہ صفحہ 4 روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۱۰) (۲۷) اس واسطہ کو ملحوظ رکھ کر اور اس میں ہو کر اور اس کے نام محمد اور احمد سے مسمی ہو کر میں رسول بھی ہوں ۔ اور نبی بھی ہوں ۔ " (ایک غلطی کا ازالہ صفحہ ۷ روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۱۱) (۲۸) میں خدا کے حکم کے موافق نبی ہوں۔" آخری خط حضرت اقدس متدرجه اخبار عام ۲۶ رمئی ۱۹۰۸ ء بحواله بدر اجون شده و صنا) (۲۹) ” میں صرف اس وجہ سے نبی کہلاتا ہوں کہ عربی اور عبرانی زبان میں نبی کے یہ معنی ہیں