انوارالعلوم (جلد 26)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page ix of 752

انوارالعلوم (جلد 26) — Page ix

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُ لَا وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ پیشگوئی مصلح موعود اُس کے ساتھ فضل ہے جو اس کے آنے کے ساتھ آئے گا۔ وہ صاحب شکوہ اور عظمت اور دولت ہوگا۔ وہ دنیا میں آئے گا اور اپنے مسیحی نفس اور روح الحق کی برکت سے بہتوں کو بیماریوں سے صاف کر لیا وہ کلمہ اللہ ہے کیونکہ خُدا کی رحمت و غیوری نے اسے کلمہ تمجید سے بھیجے انے اسے کلمہ تمجیدسے بھیجا ہے۔ وہ سخت ذہین و فہیم ** ہو گا اور دل کا حلیم اور علوم ظاہری و باطنی سے پر کیا جائیگا۔ اور وہ تین کو چار کرنے والا ہو گا اسکے معنی سمجھ میں نہیں آتے ، دو شنبہ ہے مبارک دوشنبه - فرزند دلبند گرامی ارجمند مَظْهَرُ الْأَوَّلِ وَالْآخِرِ مَظْهَرُ الْحَقِّ وَالْعَلَاءِ كَانَ الله نزل من السماء جس کا نزول بہت مبارک اور جلال الهی کے ظہور کا موجب ہو گا۔ نور آتا ہے نور جس کو خا نے اپنی رضامندی کے عطر سے مسوح کیا۔ ہم اس میں اپنی روح ڈالیں گے اور خُدا کا سایہ اس کے سر پہ ہوگا۔ سرپرہ وہ جلد جلد بڑھے گا اور اسیروں کی رستگاری کا موجب ہوگا اور زمین کے کناروں تک شہرت پائے گا اور قومیں اس سے برکت پائیں گی۔ تب اپنے نفسی نقطہ آسمان کی طرف اُٹھایا جائے گا۔ وَكَانَ أَمْرًا مقضيا داشتهار ۲۰ فروری نشمه