انوارالعلوم (جلد 26)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 18 of 752

انوارالعلوم (جلد 26) — Page 18

انوار العلوم جلد 26 18 افتتاحی تقریر جلسہ سالانہ 1956ء طور پر قائم نہ کر دیں۔ اور پھر ہر سچی بات جو وہ میرے منہ سے نکلوائے اس سچ پر عمل کرنے کی ہمیشہ ہمیش جماعت کو توفیق عطا فرمائے ۔“ )الفضل 17 مارچ 1957ء 1 بخاری کتاب الجهاد و السير باب ما يُكْرَهُ مِنَ التَّنَازُعِ وَ الْإِخْتِلافِ فِي الحرب وعقوبة من عصى اِمَامَةَ حديث نمبر 3039 صفحہ 502،501 الطبعة الثانية مطبوع رياض 1999ء 2 بخاری كتاب الجهاد والسير باب ما يُكْرَهُ مِنَ التَّنَازُعِ وَالْاخْتِلَافِ فِي الحرب و عقوبة من عصى امامه حدیث نمبر 3039 صفحہ 502،501 الطبعة الثانية مطبوعہ ریاض 1919ء میں اللهُ مَوْلَانَا وَلَا مَوْلَى لَكُمْ“ کے الفاظ ہیں۔ 3 ابراہیم : 25 4: تذکرہ صفحہ 63۔ ایڈیشن چہارم 2004 ء 5: کورد یہہ دہ : پس ماندہ گاؤں ، کم آباد اور معمولی درجہ کا گاؤں، شہر سے دور اور بے رونق ۔ اجاڑ گاؤں جو روشنیوں سے محروم ہو ۔ ( اردو لغت تاریخی اصول پر۔ جلد 15 صفحہ 338 اردو لغت بورڈ کراچی جون 1994ء) 45: 7: متی باب 22 آیت 21 پاکستان بائبل سوسائٹی لاہور 2011 ء 2 :8: الفيل 9 گڑھیاں ( گڑھی ) گڑھ کی تصغیر چھوٹا قلعہ۔ (اردو لغت تاریخی اصول پر جلد 16 صفحہ 65 ۔ اردو لغت بورڈ کراچی جون 1994ء) 40 : 10 : التوبة 11 : حاشیہ روحانی خزائن جلد 16 صفحہ 307