انوارالعلوم (جلد 26)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vii of 752

انوارالعلوم (جلد 26) — Page vii

ه خاکسار ان سب احباب کا ممنون احسان اور شکر گزار ہے نیز دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سب دوستوں کے علم و معرفت میں ترقی دے اور اپنی رحمتوں اور فضلوں سے نوازے اور ہم سب کو احسن رنگ میں حضرت مصلح موعود کے علمی فیضان کو احباب جماعت تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ، اللهم آمین والسلام