انوارالعلوم (جلد 26) — Page 222
انوار العلوم جلد 26 222 مجلس خدام الاحمد یہ مرکز یہ کے سالانہ اجتماع ۔ دنیا میں پھیلا تو چکر کھا کر جاپان ، فلپائن اور انڈو نیشیا سے ہوتا ہوا پاکستان آئے گا۔ پہلے لوگ کہتے تھے کہ انگریزی سلطنت پر سورج نہیں ڈوبتا لیکن اب یہ بات عملاً احمدیت پر بھی صادق آتی ہے ۔ اب احمدیت پر بھی سورج غروب نہیں ہوتا لیکن ہم چاہتے ہیں کہ ہماری اذانوں پر بھی سورج غروب نہ ہو ۔“ الفضل سالانہ نمبر 26 دسمبر 1957ء) 1 : النزعت: 2 تا 10 2 : إِنَّا عَرَضْنَا الْأَمَانَةَ عَلَى السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ وَالْجِبَالِ فَأَبَيْنَ أَنْ يَحْمِلْنَهَا وَأَشْفَقْنَ مِنْهَا وَحَمَلَهَا الْإِنْسَانُ إِنَّهُ كَانَ ظَلُومًا جَهُولًا (الاحزاب: 73) 3 : متی باب 25 آیت 1 صفحہ 951 پاکستان بائبل سوسائٹی لاہور 2011 ء 4 : سیرت ابن هشام الجزء الثاني صفحه 880 مطبوعہ دمشق 2005ء 5 : السيرة الحلبية جلد 2 صفحه 530 الطبعة الاولى مطبوعہ بیروت 2012ء 6 : اسد الغابة الجزء الرابع صفحه 133 مطبوعہ بیروت 2006ء کی ایک روایت کے مطابق لبید بن ربیعہ کی عمر 157 سال تھی۔ 7 : سیرت ابن هشام جلد 2 صفحه 8 تا 10 مطبوعہ مصر 1936ء : مجموعہ اشتہارات جلد 1 صفحہ 282 شائع کردہ نظارت اشاعت ربوه