انوارالعلوم (جلد 26)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 182 of 752

انوارالعلوم (جلد 26) — Page 182

سیر روحانی (10) 182 انوار العلوم جلد 26 مجھے توفیق دے کہ آپ لوگوں کے لئے دعائیں کرتا رہوں اور خدا تعالیٰ میری دعاؤں کو سنے اور اور آپ لوگوں کے ایمان اور اخلاص میں برکت دے اور آپ محمد رسول اللہ کا شاندار پودا بنیں ۔ وہ حیات کا پودا جو کہ بائبل کے رُو سے آدم کے زمانہ میں جنت کے وسط میں لگایا گیا تھا ۔ علم و عرفان میں آپ ترقی کریں اور قرآن کو سمجھیں اور قرآن پر عمل کریں ۔ اور خدا سے آپ راضی ہوں اور خدا آپ سے راضی ہو اللَّهُمَّ آمِينَ۔ اب میں دعا کرتا ہوں ۔ جو دعائیں میں نے کی ہیں وہ بھی اور جن لوگوں نے باہر سے دعاؤں کی خواہشیں کی ہیں اُن کے لئے بھی دعا کریں ۔ اسی طرح اپنے لئے بھی کریں ، اپنے گھر والوں کے لئے کریں ، اور جو احمدی یہاں نہیں آ سکے اور اُن کے دل آنے کے لئے چاہتے تھے اُن کے لئے بھی دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ اُن کو بھی ہماری سب الفضل 14 مارچ 1957ء) دعاؤں میں شریک کرے۔“ 1 : الاخلاص : 2 تا 4 2 : پستکوں: پتک : کتاب صحیفہ، پوتھی ، گرنتھ (فیروز اللغات اردو جامع صفحہ 296 فیروز سنز لاہور ) 3 : مسلم كتــاب الـفـضــائل باب وجوب امتثال مَا قَالَهُ شرعًا حدیث نمبر 6127 صفحه 1039 الطبعة الثانية مطبوعه رياض 2000ء 4 : ٹین : (Tin) ایک سفید نرم دھات ( فیروز اللغات اردو جامع صفحہ 435 فیروز سنز لاہور ) 5 : الرحمن: 47 6: البقرة : 202 7 : الم نشرح : 6، 7 8: الانعام:2 : البقرة: 83،82 10 : الرعد : 4 4:11: الرعد 12: ابن جني : ابوالفتح عثمان بن جتنی ۔ علم نحو کے ماہر 10:15: يونس 1:17:18 21 : المزمل : 16 20 :14: السجدة 72 :13 : التوبة 55 :16 : الكهف : 17:108 الرحمن 79 :الف : 3433 20: الانبياء : 22 : مرقس باب 12۔ آیت 1 تا 9 ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور 1870ء 23 : در ثمین اُردو صفحہ 131 - شائع کردہ نظارت اشاعت ربوہ