انوارالعلوم (جلد 26) — Page 130
انوار العلوم جلد 26 130 خلافت حقہ اسلامیہ اور نظام آسمانی کی مخالفت۔ کی لڑائی کی صورت میں اُس نے بھڑکانا شروع کر دیا تھا اور اب پیغامیوں اور مبائعین اور ابنائے مسیح موعود اور ابنائے مولوی عبداللہ صاحب غزنوی کی لڑائی کی شکل میں اس کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ وہ بات حرف بحرف صحیح ہے اور اس تمام جنگ کی بنیاد لالچ یا بغض پر ہے کوئی دینی روح اس کے پیچھے نہیں ہے۔“ (ناشر الشرکۃ الاسلامیہ لمیٹڈ ربوہ ) 56 :1: النور 2 كنز العمال في سنن الاقوال و الافعال جلد 11 صفحہ 259۔ حدیث نمبر 31447۔ الطبعة الاولى دمشق 2012 ء 3 مسند احمد بن حنبل حدیث نعمان بن بشیر حدیث نمبر 18596 صفحہ 1323 مطبوعہ لبنان 2004ء 4: وَإِذْ قَالَ مُوسَى لِقَوْمِهِ يُقَوْمِ اذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ جَعَلَ فِيكُمْ أَنْبِيَاءَ وَجَعَلَكُمْ مُّلُوكًا (المائدة: (21) 5 تذکرہ صفحہ 197 ایڈیشن چہارم 2004 ء 6 رساله الوصیت روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 305 1 رساله الوصیت روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 306 اخبار بدر 2 جون 1908ء صفحہ 1 9 رسالة الخلافة مصنفہ شیخ محمد رشید رضا مصری صفحہ 19 ۔ مطبوعہ قاہرہ مصر 10: پیغام مصلح 5 دسمبر 1956ء صفحہ 10 :11: تاریخ الخلفاء للسيوطى صفحه 49-50 - فصل في مبايعته مطبع لکھنو ۔ 1925ء تاریخ الخلفاء اللسيوطي صفحه 49-50 - فصل في مبايعته مطبع لکھنو ۔ 1925ء 12:تار مصر 13 رسالة ز الخلافة مصنفہ شیخ محمد رشید رضا مصری صفحہ 14، 19 مطبوعہ قاہرہ 14: رسالة الخلافة مصنفہ شیخ محمد رشید رضا مصری صفحہ 14 ، 19 - مع صفحہ 14، 19 مطبوعہ قاہرہ مصر 15: رسالة الخلافة مصنفہ شیخ محمد رشید رضا مصری صفحه 9 تا 9 9 تا 19 مطبوعہ قاہرہ مصر 16 سولاویسی : (سیلبس):CELEBES)SULAWESI) (انڈونیشیا کا ایک جزیرہ