انوارالعلوم (جلد 25)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 194 of 572

انوارالعلوم (جلد 25) — Page 194

انوار العلوم جلد 25 194 افتتاحی تقریر جلسہ سالانہ 1955ء الگ پڑھائیں۔ وہ نکاح اور شادی اکٹھی کرتے ہیں اور پھر شادی کے ساتھ ہی باراتیوں کو کھانا کھلانے کا ایک بڑا خرچ انہوں نے نکالا ہوا ہے جس سے ہم نے اپنی جماعت کو منع کیا ہوا ہے۔ پس چو دھری صاحب کا جو فعل ہے یہ اس اعتراض کے نیچے نہیں آتا اور نہ اس رسم سے جو خرابی پیدا ہوتی ہے اس کے نیچے آتا ہے۔“ 66 روزنامه الفضل ربوہ 10 فروری 1956ء) 1 تذکرۃ الشہادتین روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 67 مفہوماً 2 وَالَّذِينَ جَاءُوا مِنْ بَعْدِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بالإيمان (الحشر: 11) 3 تفسیر طبرى سورة الشعراء زیر آیت ” وَ انْذِرُ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ “۔ -