انوارالعلوم (جلد 25) — Page 141
انوار العلوم جلد 25 141 احباب جماعت کے نام پیغامات پیغام از لندن بذریعه تار مورخہ 1955ء-7-29 بر موقع عید الاضحیه " تمام بھائیوں کو عید الاضحیہ مبارک ہو۔ میری صحت بفضلہ ترقی کر رہی ہے۔ لیکن قدرے بیماری ابھی باقی ہے ۔ احباب دردِ دل کے ساتھ دعائیں کرتے رہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں وہ حقیقی عید کا دن بھی دکھائے جب کہ تمام مذاہب پر اسلام کو فتح نصیب الفضل 3 / اگست 1955ء) ہوگی۔" 1 : تذکرہ صفحہ 50 ایڈیشن چہارم 2 رائی کائی: ریزہ ریزہ چورا چورا۔ 3 عرضی: وہ بیماری جو کسی دوسرے مرض کے سبب سے ہو۔ جیسے دردِ سر جو بخار کی وجہ سے ہو۔