انوارالعلوم (جلد 23)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 423 of 631

انوارالعلوم (جلد 23) — Page 423

انوار العلوم جلد 23 423 مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ حقیقت میں ایسا شخص منجملہ ان دجالوں کے ایک دنجال مگر بڑا بھاری دجال بلکہ اُس کا عم وخال ہے “۔ 387 ”وہ کافر ہے۔ بد کردار شریعت محمدیہ کا مخالف۔ اس کو باطل کرنا چاہتا ہے۔ خدا اس کا منہ کالا کرے“۔ 388 دو غلام احمد قادیانی کج رو۔ پلید۔ جس کا عقیدہ فاسد ہے اور رائے کھوئی گمراہ ہے۔ لوگوں کو گمراہ کرنے والا۔ چھپائر تد ہے بلکہ وہ اپنے اس شیطان سے زیادہ گمراہ ہے جو اُس سے کھیل رہا ہے “۔ 389 اسلام کا چھپاؤ شمن۔ مسیلمہ ثانی۔ دجال زمانی نجومی۔ رملی۔ جو تشی۔ اٹکل باز جفری بھنگڑ بھکڑ۔ ارڈ پوپو۔ مگار۔ جھوٹا۔ فریبی۔ ملعون۔ شوخ۔ گستاخ مثیل دجال۔ اعور الدجال۔ غدار۔ کاذب۔ کذاب۔ ذلیل و خوار مردود۔ بے ایمان۔ روسیاہ۔ رہبر ملاحدہ۔ عبدالدراهم والدنانير تمغات لعنت کا مستحق۔ موردِ ہزار لعنت۔ ظلام افاک۔ مفتری عَلَی اللہ جس کا الہام احتلام بے حیا۔ دھوکا باز۔ حیلہ باز۔ بھنگیوں اور بازاری شہروں کا سر گروہ۔ دہر یہ جہان کے احمقوں سے زیادہ احمق ۔ جس کا خدا شیطان۔ یہودی۔ ڈاکو۔ خون ریز۔ بے شرم۔ مگار۔ طرار۔ جس کی جماعت بد معاش بد کردار۔ زانی۔ شرابی۔ مالِ مردم خور ۔ اس کے پیرو خرانِ بے تمیز “۔ 390 وو - ” دجال - ملحد ۔ کافر۔ روسیاہ۔ بدکار۔ شیطان۔ لعنتی۔ بے ایمان۔ ذلیل و خوار۔ خستہ خراب۔ کاذب۔ شقی سرمدی۔ لعنت کا طوق اس کے گلے کا ہار ہے۔ لعن طعن کا ثبوت اس کے سر پر پڑا۔ اللہ کی لعنت ہو۔ اس کی سب باتیں بکو اس ہیں “۔ 391 کیا ان الفاظ کے کہنے کا ان علماء کا حق تھا لیکن اس کے جواب میں بائی سلسلہ احمد یہ کو کوئی بات کہنے کا حق نہیں تھا ؟ علاوہ ازیں یہ بات بھی یاد رکھنے والی ہے کہ