انوارالعلوم (جلد 23) — Page 369
انوار العلوم جلد 23 369 مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ مولوی عبد السمیع صاحب بدایونی نے فتویٰ دیا کہ :- کسی مرزائی کے پیچھے نماز ہر گز جائز نہیں۔ مرزائیوں کے پیچھے نماز پڑھنا ایسا ہے جیسا ہندوؤں اور یہود و نصاری کے پیچھے۔ مرزائیوں کو نماز پڑھنے یا دیگر مذہبی احکام ادا کرنے کے لئے اہل سنت والجماعت اور اہل اسلام اپنی مسجدوں میں ہر گز نہ آنے دیں“۔ 298 مولوی عبد الرحمن صاحب بہاری نے فتویٰ دیا کہ :- ”اس کے اور اس کے متبعین کے پیچھے نماز محض باطل و مردود ہے ۔۔۔۔۔ ان کی امامت ایسی ہے جیسے کسی یہودی کی امامت “ 299 مفتی محمد عبد الله صاحب ٹونکی لاہور نے فتویٰ دیا کہ :- ” اس کے اور اس کے مریدوں کے پیچھے اقتداء ہر گز درست 300 نہیں مولوی عبد الجبار صاحب عمر پوری نے فتویٰ دیا کہ :- ”مرزا قادیانی اسلام سے خارج ہے ۔۔۔۔۔ ہر گز امامت کے لائق نہیں “۔ 301 مولوی عزیز الرحمن صاحب مفتی دیو بند نے فتویٰ دیا کہ :- ہے 66 302" جس شخص کا عقیدہ قادیانی ہے اس کو امام صلوۃ بنانا حرام مشتاق احمد صاحب دہلوی نے فتویٰ دیا کہ :- مرزا اور اُس کے ہم عقیدہ لوگوں کو اچھا جاننے والا جماعت اسلام سے جدا ہے۔ اور اس کو امام بنانا نا جائز ہے “۔ 303 مولوی احمد رضا خان صاحب بریلوی نے فتویٰ دیا کہ :- اس کے پیچھے نماز پڑھے ۔۔۔۔۔ کا حکم بعینہ وہی ہے جو مرتد کا